نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    باکو اور باکو کے لوگ حاجی عاکف کے کیمرے سے

    بلیک اینڈ وائٹ دور کی فوٹوگرافی کے خوبصورت شاہکار۔ سپاس شکر گزاری، حسان خان جی۔ جزاک اللہ!
  2. تلمیذ

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    اس وقت آپ کی تمام پوسٹیں درست نظر آ رہی ہیں۔
  3. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    سرکار آپ نے تو شوق کو فزوں تر کر دیا ہے۔ اب کے سیزن میں اگر ادھر کا ٹو ر لگا تو انشاءاللہ خریداری کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ یہاں پر تو مچھلی والوں نے 'انھی' مچائی ہوئی ہے۔
  4. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    اور اس کو' آلوؤں پر ریسرچ 'کا نام دیتا تھا۔ لیکن وہ انجینیر نہیں اگریکلچریسٹ تھا۔:)
  5. تلمیذ

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    مضمون پڑھ لیاہے، جناب۔ اس کو زاہد گوگی کی ادیبوں اور شاعروں کے اسکینڈلز والی کتاب جو آپ نے اپ لوڈ کی تھی، کی توسیع ہی کہنا چاہئے لیکن تحقیقی انداز تحریر اور لکھنوی مقفیٰ اور مسجع زبان کے ساتھ ،حوالہ جات سے معمور یہ مضمون اس کتاب کے مضامین سے کہیں اوپر ہے۔ ویسے تو انہوں نے فقط تین چار...
  6. تلمیذ

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    تصحیح کا شکریہ۔ دراصل کچھوے کی رفتار والے نیٹ سے جواب چلے جانے کا ایکشن نظر نہیں آیا، اس لئے دو مرتبہ ارسال کر دیا۔
  7. تلمیذ

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. تلمیذ

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ایوب صاحب۔
  9. تلمیذ

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    ان کی پہنچ بہت دور دور تک ہے، جناب۔:)
  10. تلمیذ

    دو ماہی گلبن، لکھنؤ-نومبر-دسمبر 2013

    بہت شکریہ راشد صاحب، جزاک اللہ۔
  11. تلمیذ

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    باری تعالی اپنا فضل و کرم کرکے بچی کو صحت و تندرستی عنایت فرمائیں اور ان کی پریشانی دور ہو۔آمین۔
  12. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، علی سائل صاحب۔ آپ کے نام کے آخری حصے 'سائل' کی نسبت سے اردوشاعری کے ایک عظیم المرتبت شاعر 'سائل دہلوی' یاد آتے ہیں۔
  13. تلمیذ

    پاکستانی زبانوں کے لوک گیتوں میں صنفی و ہیئتی اشتراک۔ احسان اللہ طاہر

    بہت اعلی اور معلوماتی مقالہ ہے، جناب۔ شراکت کے لئے شکریہ، جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    بہت عمدہ فوٹو گرافی۔ منصور جی۔ کیا یہ چیڑ (پائن) کے درخت ہیں؟
  15. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    سبحان اللہ! کیا بات کر دی ہے، سرکار!
  16. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    آپ کے گاؤں کے اسکولوں کی عمارات کی تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ اب پتہ نہیں آج کل ان کی کارکردگی کیسی ہے۔ میں یہ سوال نہ کرتا لیکن میرا گمان ہے کہ یہ اسکول آپ کی پڑھائی کے زمانے کے بعد میں تعمیر ہو ئے ہوں گے۔۔
  17. تلمیذ

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    بہت عمدہ تصاویر شریک کی ہیں آپ نے شاہ جی۔ جزاک اللہ! مجھے یاد آیا ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحیٰ سے قبل اس راستے سے فیصل آباد جانے کا اتفاق ہوا اور یہاں سے ہم نے نہر پا ر کی تھی کیونکہ نہر کا مین پُل تعمیر کی وجہ سے بند تھا۔ اس علاقے میں واقعی بہت زیادہ مچھلی فارم ہیں جہاں سے ّ (ٖغالباً) پورے پنجاب...
Top