نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اقبال نامہ از چراغ حسن حسرت

    بہت شکریہ جناب۔ براہ کرم اتوار بازار سے آج حاصل کردہ باقی کتب کے بارے میں بھی لکھئے۔
  2. تلمیذ

    ایک صوفی کا خط آرٹسٹ کے نام

    نہایت معلوماتی شراکت، جناب غزنوی صاحب۔ ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔ مصنف نے لکھا ہے: "دین فلسفے سے ماوراء ہے، ریاضی سے ماوراء ہے اور آرٹ سے بھی ماوراء ہے۔ اور دین ہی وہ چیز ہے جو بندوں پر معرفت کے آفاق کو طلوع کرتی ہے اور انکو انکی اپنی چنی گئی راہوں کی تنگی سے نکال کر، وسعت اور اطلاق کے میدانوں...
  3. تلمیذ

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عزیزم عمیر۔
  4. تلمیذ

    زیب النسا کی قبر- برق دہلوی

    سچ ہے نہیں زمانے کو اک وضع پر قرار نیرنگِ روزگار چنیں ہے گہے چناں بہت اعلی کلام، جسے پڑھ کر نور جہاں کی کہی ہوئی 'بر مزار ما غریباں نے چراغے نے گلے' والی غزل یاد آ گئی ہے۔
  5. تلمیذ

    پاکستانی اقلیتیں

    انتہائی معلوماتی شراکت، شاہ جی۔ پارسی برادری سے تعلق رکھنے ولے مشہور صحافی اردشیر کاؤس جی کا انتقال کچھ سال پیشتر ہی ہوا ہے۔
  6. تلمیذ

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    متفق، فلک شیر, صاحب، اگرچہ آپ نے 'شاعروں' کے بارے میں ہی بات کی ہے ۔ نثر نگار بھی اسی زمرے میں آتے ہیں۔ محمد یعقوب آسی, صاحب یونس صاحب نیرنگ خیال, قیصرانی,
  7. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    کتابت کی جادوگری کے عظیم شاہکار ہیں جو آپ نہ جانے کہاں سے تلاش کر کے ہمارے ذوق کی تسکین کی خاطر یہاں چسپاں کرتے رہتے ہیں، چیمہ صاحب ۔ اللہ پاک آپ کو اس نیکی کی جزا دے اور سلام ہے ان فنکاروں کو جن کے ہاتھ میں اُس صناع اعظم (ج) نے ایک ایسا ہنر ودیعت کیا ہے جو قدردانوں کے لئے قابل رشک ہے۔...
  8. تلمیذ

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فیروزی صاحب۔
  9. تلمیذ

    مبادیات تحقیق

    بے حد شکریہ جناب ۔ بعض دفعہ آپ کے یہاں پر چسپاں کردہ اسکربڈ کے ربط مکمل نظر نہیں آتے۔
  10. تلمیذ

    واہ واہ میراں

    جناب غوث الاعظم رح کی مدح شریف ، میاں محمد بخش رح کا کلامِ مبارک۔ جنا ب ابو حمزہ صاحب کے کمالِ ہنر اور محترم شاہ صاحب کی کرم نوازی! ماشاء اللہ! کس کس بات کی ستائش کروں کہ فقیر کے بس میں نہیں۔
  11. تلمیذ

    شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، جناب۔ میں یہ کتاب پڑھ چکا ہوں کیونکہ آپ نےاز راہ کرم یہ کتاب بہت پہلے مجھے ارسال کر دی تھی۔ البتہ اس پوسٹ میں آپ کے اپنے مخصوص انداز کے تبصرے نے خوب لطف دیا ہے۔ جزاک اللہ! فلک شیر, صاحب کے ساتھ اس موضوع پر (جوش ملیح آبادی کے خطوط کے حوالے سے) میری سیر حاصل گفتگو ہو ئی تھی...
  12. تلمیذ

    تعارف ریاض یہاں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جناب ریاض صاحب۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آنے والے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور پھر نئے ّآنے والوں کو سکھاتے ہیں۔
  13. تلمیذ

    سر زمینِ گُل

    آپ نے بہت اچھے انداز سے اپنے شہر کا مفصل تعارف کروایا ہے۔اور آپ کی تحریر کا مندرجہ ذیل حصہ تو لگتا ہے، ہمارے ہر شہر کی صورت حال کی ترجمانی کرتا ہے: "اس کی پُر پیچ‘ کیچڑسے بھر پور‘ تعفن زدہ گلیاں‘ دھول مٹی سے اٹے ہوئے راستے‘ بے ہنگم ٹریفک سے آراستہ سڑکیں‘ناجائز تجاوزات کی بھرمار‘جرائم اور...
  14. تلمیذ

    تعارف احسان

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے احسان صاحب۔ اگر آپ نے پہلی مرتبہ اردو ٹائپ کی ہے تو پھر تو آپ کی کارکردگی یقیناً قابل داد ہے۔
  15. تلمیذ

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سبز یا بازارِ شاہ منصور

    ماحول تو سارا پاکستانی ہے۔
  16. تلمیذ

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    چھلکا اتارنے کی ضرورت ہے یا سالم ہی نگلنا ہے؟
  17. تلمیذ

    چہرے۔ رشید طالب اکبر آبادی کی خودنوشت

    بہت شکریہ، راشدصاحب۔ جزاک اللہ!!
  18. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'سامانِ وجود' از بانو قدسیہ - ان کی دیگر کتابوں والا انداز تحریر - چند افسانے واقعی عمدہ اور دلچسپ ہیں۔
  19. تلمیذ

    موہن جودڑو

    انتہاتی معلوماتی بلکہ ہوش ربا انکشافات۔ قدیم ز مانے میں وقوع پذیر ہونے والے ان تباہ کن حادثات کا تعلق ہندو دیو مالا میں مذکور واقعات سے جوڑے جانے کی وجہ سے سائنس اور مذہب کے حوالے سے کئی سوالات اٹھتے ہیں جو آثار قدیمہ کے (عالمی)محققین کی توجہ کے طالب ہیں۔ سر دست تو یہ موضوع یعنی موئن جو...
  20. تلمیذ

    اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے

    پھر تو وہ یقیناً ایک خاصے کی چیز ہوگی!
Top