نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    عہد رفتہ کی ایک عظیم الشان مسجد سے متعارف کروانے کے لئے شکریہ، جویریہ جی۔ تصاویر سے تو پتہ چلتا ہے کہ کافی وسیع عریض جگہ تھی۔ کیا وہاں کے موجودہ ارباب اختیار یا عوام الناس کے دل میں کبھی خیال آیا ہے کہ اس قدیم مسجد کو آبار کرنے کے کچھ انتظامات کئے جائیں جس طرح ملک میں دیگر کئی آثار قدیمہ کو...
  2. تلمیذ

    یونیسکو بھی میر سید علی ہمدانی کا جشن منائے گا

    بہت اعلی تصاویر ہیں، شراکت ک لئے شکر گزاری۔
  3. تلمیذ

    فارسی شاعری گفتم بہاری یا خزاں ، گفتا کہ رشک حسن من۔ امیر خسرو

    کتنی آسان فارسی ہے۔ سمجھنے میں ذرا بھی مشکل پیش نہیں آئی۔ بہت شکریہ، شاہ جی۔ جزاک اللہ!
  4. تلمیذ

    سہ ماہی اجراء-تازہ شمارہ-جولائی-ستمبر 2013

    شکریہ، راشد صاحب۔ اسی روانی میں 'الحمرا' کا تازہ شمارہ بھی مرحمت کر دیں۔:)
  5. تلمیذ

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    بہت ای اعلیٰ۔ کیہہ گجھی گل کر گئے او، جیوندے رہوو۔
  6. تلمیذ

    فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ جزاک اللہ!
  7. تلمیذ

    برصغیر کی آزادی کی تقریب کی ایک یادگار ویڈیو

    واقعی یہ وڈیو بہت نادر ہے، میں نے تو پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ اور اس کا رنگین ہونا واقعی حیران کن ہے۔ شایدرنگین بنانے کی کوئی ٹیکنالوجی ہو۔ بہت شکریہ شاہ جی کہ آپ نے محفل میں شامل کی۔ کیا پاکستان میں بھی کسی تقریب کی ایسی کوئی فلم بنی تھیَ؟
  8. تلمیذ

    سرکردہ صحافی، شاعر، ادیب ظفر عدیم کا دہلی میں انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالے مرحوم کی مغفرت کرے، آمین۔
  9. تلمیذ

    propaganda & propaganda tools

    منصور صاحب ذاتی مکالمہ ملاحظہ کریں۔
  10. تلمیذ

    سفر وادئ سوات کا

    جناب ، آپ نے انتہائی دلچسپ انداز میں دلفریب تصاویر کے ہمراہ ایک خوبصورت سفر کی روئداد قلمبند کی ہے جس سے ہماری معلومات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ لیکن میں آپ کی اس ڈائری میں جا بجا موتیوں کی طرح ٹانکی گئی دانش کی باتوں کی ستائش کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جو قاری کے لئے یقیناً مشعل راہ ہیں۔ اللہ...
  11. تلمیذ

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    یہ لوگوں کےاپنے اپنے ایمان و ظرف کی بات ہوتی ہے، ہمارے محلے کی مسجد میں ایک دو شیعہ حضرات کبھی کبھی آ کر اپنے طریقے سے یعنی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں لیکن آج تک کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ (اور اللہ کرے کبھی کوئی اعتراض نہ ہی کرے)
  12. تلمیذ

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    واہ واہ بھینوؤ کے ماری اے آغا گل ہوراں نے! (اچھی بھگو کے ماری ہے آغا گل جی نے) شراکت کے لئے شکر گذاری، جناب یونس صاحب۔
  13. تلمیذ

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    جان دیو شاہ جی، ککھ نوں ککھ ای رہن دیو، سرکار۔ دعاؤں کے لئے شکر گزاری۔
  14. تلمیذ

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    شاکرالقادری, الف نظامی, سعادت, نیرنگ خیال, فلک شیر, دوست, اشتیاق علی,عاطف سعد,عمیر یونس, سید شہزاد ناصر, یونس,
  15. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی-سترہ نومبر 2013

    بہت عمدہ، 'نیم رخ' کے علاوہ باقی کتابیں بھی اچھی ہیں۔ معلومات دینےکے لئےشکرگذاری۔
  16. تلمیذ

    مبارکباد منصور مکرم کو سالگرہ مبارک

    آپ کی جانب سے بھی پہنچ گئی نین جی۔ بہت شکریہ، جزاک اللہ! منصور مکرم صاحب کو بھی میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔
  17. تلمیذ

    حدی......نغمۂ ساربان حجاز.....علامہ اقبال.....منظوم ترجمہ از محترم محمد یعقوب آسی

    واہ جی واہ، سبحان اللہ۔ آسی ہوراں کمال کر دتا اے۔ شکریہ، جناب چیمہ صاحب۔
Top