نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بہت شکریہ، کہ آپ نےفلموں کے ذریعے اردو کی ترویج سے متعلق ان تآثرات سے اردو محفل کے اراکین کو مطلع کیا۔ یہ آپ کی اس فورم سے محبت کی دلیل ہے کیونکہ فیس بک والے تو براہ راست ان سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ یہ فقیر بھی جناب مکرم نیاز اور امین بھایانی صاحب کےخیالات سے کلی طور پر متفق ہے۔ کہ عام...
  2. تلمیذ

    قصہ ہشت درویش

    میں اس ضمن میں سعود صاحب کا ہم نوا ہوں۔ کہ عنوان تبدیل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ @فلک شیرچیمہ صاحب، انہیں کوئی نام تجویز کر ہی دیں۔ (جس میں لفظ 'بے پر کی' نہ ہو)
  3. تلمیذ

    دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

    چلو، ترکی میں تو ترقی ہورہی ہے:)
  4. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بہت خوب، جزاک اللہ! اخبارات تک بھی کوئی رسائی ہے ؟
  5. تلمیذ

    دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

    بھائی وہ ہندوستان ہےا ور یہ مملکت خداداد پاکستان ہے۔ لیکن الحمدللہ، ہمارے ہاں بھی کافی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔ اللہ کامیاب کرے۔
  6. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    پڑھ کر بہت مسرت ہوئی ہے، ماشاءاللہ!! 'تعمیر' انڈیا کا جدید خطوط پر مبنی ایک معیاری اور مقبول اخبار ہے۔ اب جناب محمد بلال اعظم, صاحب سے بھی گذارش ہے کہ وہ بھی جلد حرکت میں آئیں اور اپنا 'چمتکار' دکھا کر ہم سب کی دعائیں لیں۔ اور ہاں جناب وہ 'محمود شام' صاحب کے 'جہان پاکستان' کا کیا بنا؟...
  7. تلمیذ

    اسعد بدایونی : پوشیدہ کیوں ہے طور پہ جلوہ دکھا کے دیکھ

    لیتا نہیں کسی کا پس مرگ کوئی نام دنیا کو دیکھنا ہے تو دنیا سے جا کے دیکھ حق۔ شکریہ محترم۔ جزاک اللہ!
  8. تلمیذ

    تعارف اردو کا گجنی

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بلال صاحب۔
  9. تلمیذ

    قصہ ہشت درویش

    اس طرف توجہ دینے کا شکریہ، سعود صاحب۔ اب دیکھیں چیمہ صاحب کیا کہتے ہیں۔
  10. تلمیذ

    قصہ ہشت درویش

    فلک شیر,
  11. تلمیذ

    قصہ ہشت درویش

    @فلک شیرچیمہ صاحب، اگر نیرنگ خیال اپنےایک مراسلےمیں اس شاندارمضمون کی توصیف نہ کرتے تو شاید میں فکاہیہ انشاء پردازی کے اس شاہکارکو پڑھنے سے محروم ہی رہتا اورآپ کے قلم کی جولانیوں کے اس رخ کو نہ جان سکتا ۔ ان کی شکر گزاری، کہ انہوں نے تلاش میں میرا وقت بچاتے ہوئے اس کا ربط عنایت کیا۔...
  12. تلمیذ

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    نین جی، انتہائی پُر مغز' سوالات ہیں۔ اب جوابات پڑھ کر لُطف آئے گا۔:)
  13. تلمیذ

    توشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘ ‘از ڈاکٹر معین الدین عقیل

    شراکت کے لئے بہت شکریہ، نظامی صاحب۔ ڈاکٹر صاحب نے انتہائی جامع اور مفصل تعارف کروایا ہے۔ اس کے ساتھ اگر پاکستان کی نمائندہ خطاطی کے اس بے مثال انتخاب کے حصول کے طریقے کےبارے میں بھی کچھ معلومات مل جاتیں تو ہم جیسے شائقین اس کو حاصل کرنےکے سلسلے میں کوئی تگ و دو کرتے۔
  14. تلمیذ

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    زبردست! ذرا جہازوں کا آپس میں فاصلہ تو دیکھیں، کتنا مساوی ہے۔ اور فضامیں اس بات کا خیال رکھنا ہی مہارت کی دلیل ہے! بہت شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ!
  15. تلمیذ

    طارق عزیز سچا شرک

    چھوڑیں جی، خواہ مخواہ طبیعت مکدر ہوگی۔بہر حال واقفان حال تو جانتے ہوں گے، لیکن آپ کے لئے درج ہے کہ اس میں رسولوں کی کتابوں کا اور صحیفوں کا ذکر ہے۔
  16. تلمیذ

    تعارف مجھ سے ملیئے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن رضا صاحب۔
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عرصہ دراز کے بعد محفل پر آپ کی تشریف آوری سے خوشی ہوئی ہے۔ براہ مہربانی اسے جاری رکھیں۔ زیک
  18. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    یہ گذارش دوبارہ تحریر کر رہاہوں کہ اس انٹرویو کو پاکستان کے اخبارات میں بھی ضرور چھپنا چاہئے۔ اراکین محفل میں سے اگر کوئی دوست اس کام میں مددگار ہو سکے تو نوازش ہوگی۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، راشد صاحب۔
  19. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زر خیزپتھر اور جینے کا جرم مشہور خاتون صحافی ش۔ فرخ کی یہ دونوں کتابیں اکٹھی ملی ہیں جن میں سے پہلی تو ان کا سفر نامۂ ہندوستان ہے اور دوسری ان کی خود نوشت ہے۔ دونوں ایک منفرد انداز سے تحریر کی گئی ہیں۔ پڑوسی ملک کے جو سفر نامے اب تک پڑھ چکا ہوں، زرخیز پتھر پڑھ کر میری معلومات میں خاصہ اضافہ...
Top