مجھے تو آپ کے اس جملہ پر غلام عباس کا یہ گیت یاد آرہا ہے
وہ آ تو جائے مگر انتظار ہی کم ہے
یہ دل خدا کی قسم بے قرار ہی کم ہے
حضور میں اور اشتیاق پورے دو سالوں سے ساری ساری رات جاگ کر اپنا خون جگر جلا رہے ہیں ۔۔ ۔ اب تک تو دوسروں کے تیار کردہ فونٹس کے ترسیمے اٹھا کر فونٹ بناتے رہے اور سمجھتے تھے...