نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق اڈوبی میں!

    بہت خوب عارف خوش رہو عماد کو ایڈوبی میں چلنے لائق بنانے کے لیے بہت شکریہ واقعی اب تاج نستعلیق کی افادیت میں اضافہ ہو جائے گا
  2. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    عارف یہ دو تصاویر دیکھ ان سے تمہیں "خط کے تسلسل اور ایک ہی خط کے نمایاں پن" کے بارے میں کچھ اندازہ تو ضرور ہو جائے گا یاد رہے کہ ان تصاویر میں جو الفاظ درست طور پر نہیں ظاہر ہو رہے ان کے لگیچر ابھی تیار نہیں ہوئے پہلی تصویر میں سادہ فونٹ ہے جب کہ دوسری میں تطویل کا استعمال کیا گیا ہے تاج...
  3. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    میں آپ تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ نہایت دلچسپی سے گفتگو میں حصہ لے لیے ہیں جو یقینا میرے لیے رہنمائی کا باعث بھی ہے اور حوصلہ افزائی کا موجب بھی ۔ تاج محل کو گرا کر اس کے ملبے سے دوبارہ تاج محل تعمیر کرنا ہو یا نیا تاج محل بنانا ہو دونوں کام انتہائی محنت طلب اور مشکل ہیں ، ہمیں یاد رہنا...
  4. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    عارف میں سمجھا نہیں "خط کے تسلسل اور ایک ہی خط کے نمایاں پن" سے تمہاری کیا مراد ہے اگر کچھ وضاحت کر سکو تو جواب دوں
  5. شاکرالقادری

    اک سوال جے کوئی صاحب علم جواب دے سکے

    رب تہاڈا بھلا کرے ۔ ۔ ۔ ۔ پنجابی املا بارے گل بات ہونی چاہی دے اے تے کسےاک معیار تے اتفاق رائے ہونا چاہیدا اس بارے محمد آصف خان ہوری کجہ کم کر رئے سن پتہ نئیں اوہنا دا کم شائع ہویا یا نئیں
  6. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    میں احباب کے اشتیاق اور ان کی بے قراری کو سمجھتا ہوں لیکن اگر آپ یہ تصویر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ترسیمہ سازی کا یہ عمل کتنا دقت طلب ہے میں اور اشتیاق اس مشکل راستے پر کس ہمت و حوصلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں یقینا ہمارا یہ سفر آپ کی دعائوں اور حوصلہ افزا پیغامات سے ہی آسان ہوگا
  7. شاکرالقادری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یہ تو میرے لیے بڑے کام کی چیز ہے اسے آزمانا ہی پڑے گا
  8. شاکرالقادری

    زہے اعجاز اعجاز محبت

    سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت خط ہے اب تو مجھے اشتیاق ہو رہا ہے آپ کے فونٹ کی ریلیز کا اور میرا دل کر رہا ہے کہ آپ کے ترسیمے چرالوں عیاں ہر خوبی و معجز نظامی ز خطِ حضرتِ شمزا فطامی
  9. شاکرالقادری

    عارف کریم کا اویٹر

    نہ تو میرا یہ کہنا تھا کہ عارف کا اویٹر عارف کی نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی مجھے اس بات سے کوئی اختلاف کہ اس اویٹر کے پیچھے ایک حقیقت یا کوئی کہانی چھپی ہوئی ہے میں نے محض اس لیے اشارہ کیا تھا کہ: خزائن الہدایت سافٹ ویر کے لوگو والے امیج کے ساتھ مل کر یہ اویٹر ایک ایسی ترتیب بنا رہا تھا جو شاید...
  10. شاکرالقادری

    عارف کریم کا اویٹر

    شکریہ عارف کریم
  11. شاکرالقادری

    عارف کریم کا اویٹر

    آج جو نہی اردو محفل کو اوپن کیا تو پورٹل پیج پر خزائن الہدایت نامی سافٹ ویئر کی ریلیز کا اعلان نظر آیا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سافٹ ویر کے لوگو پر مشتمل امیج اور عارف کریم کے اویٹر کا عجیب سا سیکونس بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگا ۔ ۔ ۔ ۔ کیا کسی اور نے بھی یہ بات محسوس کی ہے؟ عارف اب تم...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    ایک دفعہ ترسیمے مناسب سائز میں آجائیں تو اس مختلف فونٹ فائلوں میں منقسم کرنے کے بعد دوچار بندے آسانی سے یہ کام کر لیں گے البتہ ایک اور بات وہ یہ کہ اگر ترسیموں کی لسٹ کو ابرار صاحب کے اطلاقیہ کی مدد سے دو حرفی ، تین حرفی اور چار حرفی کشتییوں کے سیٹوں میں بدل لیا جائے تو اس کے بعد پراسیس کرنے...
  13. شاکرالقادری

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    ترسیموں کو فونٹ کریٹر، فونٹ لیب یا ایشیا فونٹ لیب میں ویلڈ بھی کرنا ہوگا تاکہ مکمل ترسیمہ ایک جیسی کوالٹی دے سکے ورنہ جوڑوں کے مقامات پر کوالٹی متاثر ہوگی
  14. شاکرالقادری

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    گلفس کا سائز بہت چھوٹا ہے شاید تین چار سو فیصد بڑا کرنے سے نفیس کے ترسیموں کے مطابق ہو جائے
  15. شاکرالقادری

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    فونٹ کو جہان قلم پر بھی شائع کر دیا گیا ہے
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    بہت شاندار مکمل الفاظ کے گلفس تیار کرنے سے متن زیادہ محفوظ اور خوبصورت انداز میں ظاہر ہو رہا ہے پوری ٹیم اس بہترین کاوش پر مبارک باد کی مستحق ہے اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
  17. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    داشتہ آید بکار رکھی ہوئی چیز ﴿ رکھیل:)﴾ کام آتی ہے
  18. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    جناب غور تو کیجئے یہاں آنے والوں اور نکالے جانے والے دونوں کا تذکرہ ہے
  19. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    نہیں صاحب! ایسی بھی بات نہیں، یاران محفل بڑے باذوق ہیں وہ یقینامحظوظ ہو رہے ہونگے ۔ جس بات کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا وہ وہ محص مخصوص حالات اور تناظر میں ہوتا ہے بوئے گل ، رنگ سخن، ذوق فراوانِ دل جو بھی آیا تری محفل میں ، جواں تر نکلا
Top