نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    مجھ میں کوئی خوبی نہیں، واللہ نہیں ہے یہ تیری عنایت ہے ، ترا حسنِ نظر ہے
  2. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    شمزا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ آپ تو نستعلیق کی ترسیمہ سازی کے عمل سے واقف ہیں کتنی محنت کرنا پڑتی ہے ایک ایک لفظ پر اور حالت یہ ہے کہ: ہم دھری اذیت کے گرفتار مسافر ہیں پائوں بھی شل ذوق سفر بھی نہیں جاتا عبدالمجید بھائی دعائوں کے لیے شکر گزار ہوں الف عین, سخنور, فاتح, محمد وارث...
  3. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    تاج نستعلیق سے لکھا گیا مصحفی کا ایک شعر
  4. شاکرالقادری

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    کلک کے لاہوری نستعلیق کے ذریعہ لکھے گئے شعر کو اب ذرا تاج نستقلیق میں بھی ملاحطہ فرمایئے گا البتہ اس کا باڈر/ بیک گرائونڈ امیج کلک سے مستعار لیا گیا ہے
  5. شاکرالقادری

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    مجھے بھی بڑی شدت سے اس سافٹ ویئر کا انتظار تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اس میں لاہوری نستعلیق کے اضافہ کے بارے میں سن رکھا تھا موجودہ سافٹ ویئر تک رسائی سے دو دن پہلے تک میری سینا سافٹ والوں سے اس کی خریداری پر بات چل رہی تھی تمام معاملات طے ہو چکے تھے صرف پاکستانی ڈیلر کے ذریعہ رقم کی ادائیگی کا...
  6. شاکرالقادری

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    فاتح بہت اچھا لگ رہا ہے! اور بین السطور یہ پیغام بھی کہ کلک 2010 اب قابل دست اندازی ہے:)
  7. شاکرالقادری

    فارسی کا یہ شعر پورا کر دیں؟؟ ۔۔۔۔ در دل ما مقام کردہ ای۔۔ نفرت۔۔۔ در دلم جا نیست

    کچھ اسی مضمون کا یہ شعر بھی ہے نیست بر لوح دلم جز الف قامت یار * چه کنم حرف دگر یاد نداد استادم میرے دل کی تختی پر میرے محبوب کے قامت کے الف کے علاوہ کچھ بھی رقم نہیں ہے اور اس میں میرا قصور ہی کیا ہے کہ مجھے استاد نے دوسرا حرف سکھایا ہی نہیں
  8. شاکرالقادری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بہت عمدہ اور ناگزیر پروجیکٹ ہے ۔۔ ۔ اس پر کام ضرور ہونا چاہیئے اب تک کے مطالعے سے یہی بات سامنے آئی ہے کہ رومن اردو لکھنے کے لیے ایک معیار طے ہونا صروری ہے تاکہ اپنی ڈفلی اپنا راگ کی صورت نہ پیدا ہو اردو عربی میں بہت سے حروف و الفاظ ہم آواز ہیں اور انہیں رومن میں لکھنے پر عام طور پر اتفاق رائے...
  9. شاکرالقادری

    نستعلیق کے لیے کیا کوئی فونٹ سازی کا ٹیوٹوریل وولٹ کے لیے دستیاب ہے؟

    شمزا۔ ۔ ۔ ۔! خوش رہیے نبیل نے آپ کو درست اور اچھا مشورہ دیا ہے آپ اس فانٹ پر کام جاری رکھیے مجھے آپ کے تیار کردہ ترسیمے اچھے لگے اگر ممکن ہو تو آپ ایڈوبی اریبک فونٹ کے کیریکٹرز کو نستعلیق کے کیریکٹرز سے بدلنے کی کوشش کریں تاکہ ایڈوبی میں کام کرنے کے لیے ایک کیریکٹر بیس نستعلیق فونٹ تیار ہو جائے...
  10. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ وہا ں "قالو بلی" بھول گئے تھے شاید ۔! اسی پچھتاوے میں یاں نغمہ سرا ہوتے ہیں :cool:
  11. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ملک عدم تو ننگے پنڈے آیا ایس جہانے اک سخن دی خاطر بندیا ۔ ۔ ! انّا پینڈا کیتا ﴿انور مسعود بہ ترمیم﴾
  12. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہیں مری جان کے درپے سرِ محفل گویا شاہِ شمشاد قداں، خسروِ شیریں دہناں ﴿دوسرا مصرع خواجہ حافظ شیرازی کا ہے﴾
  13. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    برادرم مطیع الرحمن میں اس فونٹ پر تقریبا تقریبا ڈیڑھ سال سے کام کر رہا ہوں اور میرے ساتھ اس ٹیم میں اشتیاق علی قادری کو شامل ہوئے بھی چھ ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے ہم دونوں رات دن اس پر کام کر رہے ہیں اس شبانہ روز محنت کے نتیچہ میں ہم چار حرفی ترسیموں کی تکمیل کے بہت قریب پنچ چکے ہیں اور اسی...
  14. شاکرالقادری

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    تمام ہارنے والوں کی طرف سے تمام جیتنے والوں کو مبارک
  15. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    میرے مغل شہزادے! پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ فونٹ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے اس لیے ریلیز ہی نہیں ہوا ۔ ۔ ۔ تو استعمال کیسا
  16. شاکرالقادری

    نستعلیق کے لیے کیا کوئی فونٹ سازی کا ٹیوٹوریل وولٹ کے لیے دستیاب ہے؟

    ماشاء اللہ آپ کا جوڑ توڑ بہت خوبصورت ہے کچھ مزید تفصیلات مہیا کیجئے یہ ربط دیکھیے http://www.microsoft.com/typography/VOLT%20and%20InDesign/default.mspx http://scripts.sil.org/cms/scripts/page.php?site_id=nrsi&item_id=volt_tutorial...
  17. شاکرالقادری

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    میں اس لڑی میں ہونے والی گفتگو سے مستفید بھی ہوا اور محظوظ بھی حکیم خالد صاحب اللہ آپ کا بھلا کرے کیونکہ آپ بہتوں کا بھلا کر رہے ہیں اور آپ کی بعض باتیں تو من کو ایسے چھو گئیں کہ: میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا روحانی بابا کا شکریہ اس لیے کہ : ان کی جانب سے لکھے گئے مراسلے آپ کی...
  18. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    معافی کا خواستگار ہوں نبیل! میں ارسال کا بٹن دبا چکا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا مراسلہ نظر آیا سو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس
  19. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    حضور! آپ نے ہمیں خاص کیونکر جانا معلوم نہیں اور ہم تو یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ کونسے خواص ہیں جو عزازیل کو لیلی بے پردہ جان کر اس کی پوجا کرتے ہیں ہم تو سیدھے سادھے عام سے بندے ہیں اور عام بندوں کے لیے یہی کافی ہے: قال الله عز وجل: الم اعهد اليکم يا بني ادم ان لا تعبد الشيطان انه لکم عدو مبين...
  20. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    روحانی بابا! حضور والا! میں آپ کا اور آپ کے کلام معجز نظام کا معترف ہوں۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے ایک ٹائپنگ مس ٹیک "ہجے کی غلطی" پر نہایت لطیف انداز میں بڑی مضبوط گرفت فرمائی، مجھے خوب لتاڑا بچھاڑا اور مجھ پر حاوی ہوکر مجھے ہاویہ کے سپرد بھی کر دیا ۔ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے میں آپ کے اس تصرف بطنی...
Top