نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    میں ہمدرد پی پی پی کا ہوں مگر ووٹ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل( کو دیتاہوں۔ پتہ نہیں میری پارٹی کیا بنے گی۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    میرے خیال میں اس فائل میں تصاویر زیادہ ہونگی یا تصاویر کی سائز زیادہ ہوگی ۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    میں آپ کی اس بات سے بالکل اتفاق کرتاہوں اور گزارش ہے کہ الفاظ ربدیل کیے جائیں۔ ابھی کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ میں نے اپنی دراز کھولی تو اوپر سے ٹائی گرگئی میں ڈر گیا کہ یہ سانپ کہاں سے آگیا ہے۔ کچھ دن پہلے میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی ایک پاسٹل میں گیا ایک دوست سے ایک دو سوال کیے تو ساتھ...
  4. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    اچھی بات ہے ویسے بھی ان باتوں سے حاصل کچھ بھی نہیں ہونا اور اسی راز کو میں نے دو سال پہلے پالیا تھا اور اس وقت سے میں ٹی وی نہیں دیکھتا۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    یہ والی لنک نہیں تھی جس کا میں اوپر تذکرہ کیا تھا ان دھرنوں میں خود شامل تھے ادھر سے پاکستان مردہ باداور نہ کھپے پاکستان جیسے نعرے لگ رہے تھے اور متحدہ والے ساتھ تھے تو اس سے کیا مطلب بنتا ہے جب ایک پارٹی ملک کے وجود کے خلاف ہے آپ کے ان دوستی اور ساتھ چلنا چہ معنی دارد؟
  6. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    میں اس بات کا عینی گواہ ہوں جب جسقم کے جھنڈے اور ایم کیو ایم کے جنڈے ساتھ ہوتے تھے آپ ایم کیو ایم والوں پتہ کر سکتی ہیں دو دھرنے ہوئے تھے ایک مورو بائی پاس پر تھا جس میں حیدرآباد سے ایم کیو ایم والے آئے اس کے کچھ بعد خیر پور میرس میں جلسہ ہواتھا جس میں سلیم بندھانی جو سکھر سے ایم کیوایم کے اس...
  7. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    مجھے نہیں پتہ کہ آپ بھائی ہیں یا بہن :) یقین جانیں سندھی بھی محب وطن ہیں اور پاکستان کے خلاف ہرگز نہیں ہاں جو لوگ پاکستان کے خلاف ہیں ان کو اتنی پذیرائی نہیں ملتی اور یہ بھی اپ کو بتاتا چلوں کہ یہ اصل میں طبقاتی جنگ ہیں اس میں عام پنجابی، سندھی، پٹھان یا بلوچ کا قصور نہیں یہ بس ایک مخصوص طبقے...
  8. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    جناب عالی یہ موضوع پر رہتے ہوئے ہی بات کی جا رہی ہے اور آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ رسول بخش پلیجو پاکستان کے خلاف نہیں اور نہ ہی علیحدگی پسند۔ جو لوگ پاکستان سے علیحدگی چاہتے ہیں وہ اور ہیں اوو ان سے 1997 میں ایم کیو ایم کا اتحاد تھا اور جسقم اور ایم کیو ایم کے جھنڈے ساتھ تھے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کا استعمال!

    گوگل والے لوکلائیزشن پر بڑا کام کررہے ان کی ایک پراڈکٹ میں بھی ترجمہ کررہا ہوں مگر سندھی میں ہے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    بھٹائی کے مزار پرسندھ کی آزادی کی دعائیں

    اس وقت بے شرمی کہاں تھی جب جئے سندہ والے اور ایم کیو والے ایک ساتھ تھے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کی انٹرنیٹ پر لائیو نشریات

    ہمارے ریڈیو فورم کے سرگرم ممبر جناب عبداللطیف صاحب کی کوششوں سے سعودی ریڈیو شعبہ اردو نے کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر بھی نشریات شروع کی ہیں . اگر آپ شعبہ اردو کے پروگرام سننا چاہتے ہیں تو اس لنک کو کلک کرکہ پروگرام سنیں. اس لنک کو کلک کرکہ سعودی ریڈیو کے پروگرام سنیں اس کے ساتھ ساتھ میں سعودی ریڈیو...
  12. ظہور احمد سولنگی

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور والدین کو جوان کے مرگ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے گو کہ میں بھی زیادہ نہیں جانتا ان کو مگر ایسا لگا کہ کوئی اپنا کھوگیا ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    سکون

    سندھي دوستوں سے معذرت کے ساتھ۔ سکون ایک سندھی روازنہ گھر کے ایک چار پائی پر لیٹا آرام کرتا دھوپ آتی تو درخت کے سایہ میں آجاتا یہ اس کے روز کا معمول تھا وہاں سے ایک پنجابی بھی گذرتا تھا جو روزانہ واپسی پر اس کے پاس بیٹھتا تھا، ایک دن اس پنجابی نے اس سندھی کو کہا میاں پورا دن سوئے ہوتے ہو کوئی کام...
  14. ظہور احمد سولنگی

    سکون

    سکون پر میں آپ کو ایک لطیفہ سناؤں گا۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    آپ یہ تھیمز اگر مناسب سمجھیں تو کہیں اپلوڈ کردیں تاکہ دوسرے لوگ بھی استفادہ کرسکیں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    MQM ready to support PML-N on Musharraf’s trial

    ISLAMABAD: Senior MQM leader, member parliament Wasim Akhtar has categorically reiterated that MQM will support the resolution likely to be presented by PML-N in parliament to ensure trial against former dictator Pervez Musharraf. Talking in a media program, he affirmed that MQM will support...
  17. ظہور احمد سولنگی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    معیز بہن ہر بندہ اپنی بات پر مصر ہے کہ وہ ہی صحیح ہے مگر ہمیں کبھی خالی دماغ ہوکر سوچنا چاہیے اور کوئی فیصلہ کرنا چاہیے لوگ کہتے ہیں کہ یہ انفارمیشن کا دور ہے مگر میری نظر میں اس کے ساتھ ساتھ ڈس انفارمیشن کا دور ہے پتہ نہیں لگتا کہ کیا غلط کیا صحیح ہے۔ ہمیں ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہیے کہ اگر ہم...
  18. ظہور احمد سولنگی

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    میں بھی آپ کی بات کی تائید کرتا ہوں پہلے صفحے واقعی یہی آرہا ہے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    خدارا سیاسی معاملات میں قرآنی آیات کا حوالہ نہ دیں ۔ مہربانی ہوگی۔ کسی کی شخصی محبت میں حد سے زیادہ تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔ میں زرداری صاحب کو پسند کرتا ہوں مگر اس کا دفاع نہیں کیا۔ اگر برا کام کرے گا تو تنفید ہوگی چاہے کوئی بھی کرےاور اگر اچھا کام کریں تو تعریف ہوگی۔ یہ تو نہیں کہ وہ غلط کام...
Top