نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    ٹوپی ڈرامہ

    میں بھی اس میں شامل ہوں۔ایک ریلی میں بھی شرکت کی تھی مگر شکر بچت ہوگئی قومپرست پیچھے پڑ گئے تھے میں نے کہا تھا کہ پاکستان کا جنھڈا بھی ہونا چاہیے ریل میں۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    ٹوپی ڈرامہ

    محب یہ سائین پنجابی والا ہے یا سندھی والا۔ دوم یہ الفاظ وسعت اللہ کے تھے میرے نہیں۔ سوم زرداری آسمان سے کوئی اتری ہے مخلوق نہیں۔ جہاں تک پنجاب کی بات ہے تو جنوبی پنجاب میں بھی ٹوپی پہنی جاتے ہی جبکہ اس روز اعتزاز احسن نے ٹوپی پہن کر پریس کانفرنس کی تھی۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    چلو شکر ہے اس طرح اجرک کی سیل زیادہ ہوگی۔ اچھا اقدام ہے سندہ حکومت کا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    یہاں پر میں استاد شام لال کا ایک فارمولا لکھتا ہوں کہتے تھے پہلے شادی کرو پھر بیوی سے عشق کرو۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    مٹکی اور نلکا گیڑنا

    اس طرح کی کہانی ہم نے تیسری جماعت میں بھی پڑھی تھی جس میں ایک بوڑھا پودا لگاتا ہے مگر خود پھل نہیں کھاپاتا۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے حوالے سے ایک سوال

    بہن آپ ہی کہیں سے خرید کر بھیج دیں یہاں تو باہر نکلنے سے بھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    ٹوپی ڈرامہ

    اس پروگرام میں وسعت اللہ خان کے مطابق دو جید جاہل تھے۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ مبارک

    اوھان جا ائین ادی آفت جا لکھ لائق۔ اللہ سائین اوھان کھے خوش رکھے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    جملہ انسٹال کرنے کے لیے Fantastico کا استعمال نہ کریں، بلکہ خود ڈیٹابیس بنائیں

    میرا یہ مشورہ ہے کہ Fantastico سے انسٹالیشن کریں۔ میں نے دو سال پہلے Manual انسٹالیشن کی تھی مگر اس کو نئے ورژین سے اپگریڈ کرنا مشکل تھا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ سائٹ ہیکنگ کی نظر ہوگئی۔ اصل Fantastico سے انسٹالیشن میں سیکیورٹی اپڈیٹس انسٹال کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ جہاں تک اردو کی بات ہے تو...
  10. ظہور احمد سولنگی

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے حوالے سے ایک سوال

    میرا یہ پرانا شغل تھا اب بھی ٹکٹ لفافوں میں بند ہیں جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ 30 سے 35 ممالک کی ٹکٹس تھیں۔ آپ پنڈی کے دوست کا برقی پتہ ارسال فرمائیں نوازش ہوگی۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے حوالے سے ایک سوال

    ارے بھیا آپ زحمت نہ کریں۔ اصل میں سکھر کی چند بڑی بک شاپس کا چکر لگا چکا ہوں اب اسلام آباد میں کوشش کرتا ہوں ویسے کیا قیمت ہوگی؟
  12. ظہور احمد سولنگی

    ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کے حوالے سے ایک سوال

    آپ میں سے يقينا چند ايک احباب کاڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا مشغلہ ہوگا۔ میرے پاس 2000 تک ڈاک ٹکٹ ہیں مگر کوئی البم نہیں ہے، کوشش کے باوجو البم نہیں مل سکا ہے۔ براہ کرم میری رہنمائی کی جائے کہ البم کہاں سے ملے گا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ مبارک

    آپ تمام احباب کا دلی شکریہ۔ گاؤں میں نیٹ تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے بروقت جواب نہیں دے پایا۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    گوگل اردو ٹرانسلیشن ؟؟؟

    ذیشان نے بتایا تھا کہ کسی نے اس کو بتایا تھا کہ گوگل والے اردو میں‌بھی مشین ٹرانسلیشن لانچ کررہے ہیں۔ دعا کریں‌کہ یہ خبر صحیح‌ثابت ہو ویسے پاک ٹرانسلیشن والے بھی مارچ میں نئی سرے سے اپنی ٹرانسلیشن کو لانچ کررہے ہیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    قتیل شفائی رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں ۔ قتیل شفائی

    استاد محترم جناب فاتح صاحب مجھے آج ایک غزل وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا بڑی پسند آئی، اگر آپ کی یوٹیوب پر غزلوں کی کوئی پلے لسٹ ہوتو یہاں براہ کرم شیئر کریں تاکہ ہم جیسے بے ذوق بھی استفادہ کرسکیں
  16. ظہور احمد سولنگی

    ایم کیو ایم نے پاکستان کا نام تبدیل کرنے کی حمایت کردی

    جنگ 18 نومبر پتہ نہیں کیا ماجرا ہے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    بھائی آپ اڈوب پریمر کو ڈاؤنلوڈ کرلیں یا یولیڈ کا اگر کہیں میڈیا اسٹوڈیو مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔ میں نے بھی ایسا ہی کام کیا تھا دیکھیں http://www.youtube.com/zahoorsolangi#p/u/11/bAUiFQEoJyA
  18. ظہور احمد سولنگی

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    یہ مقتدرہ کا کی بورڈ ہے۔ آپ میری باتوں پر توجہ نہیں دے رہے اگر میری بات مان لیتے تو آپ کا اپنات کی بورڈ بن چکا ہوتا خیر۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    کی بورڈ بنانا کوئی مسئلہ نہیں۔ کیا آپ کے پاس اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں موجود ہیں اگر نہیں تو یونیکوڈ کی سائٹ سے اتاولیں یا مجھے اپنا ای میل پی کریں میں بھیجتا ہوں۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    جب تک اعجاز صاحب مدد کو پہچیں آپ ایک کریں وہ والا کی بورڈ ایم ورڈ میں بنالیں۔ انگریزی کے حساب سے کہ بڑی الفابیٹ پے کی حرف آنا ہے مثلا A اa آ اس کے بعد ان کی یونیکوڈ قدریں معلوم کریں پھر آسانی ہوجائے گی۔ آپ ایک اور کام بھی کریں مائکروسافٹ کی سائٹ سے کی بورڈ کریٹرڈاؤنلوڈ کرکہ انسٹال کرلیں باقی...
Top