نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    طریقہ آپ والا تھا مگر میرا اسکین کی یوٹیلیٹی ایسر سائٹ سے ڈائون لوڈ کی تھی کیونکہ آپ نے ڈسک 2 کا فولڈر نہیں ڈالا تھا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    یہ نئی بات نہیں۔ ابھی مفتی سرفراز نعیمی کے چہلم پر بھی جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو پروگرام میں شرکت کرنے نہیں دی جارہی تھی وجہ ان کا طالبان کا ساتھ دینا ہے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    محترمی ذیشان حیدر وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ و سعدکم اللہ فی الدارین آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ اب یہ مسئلہ حل ہوچکا ہے اور نقشہ سحر و افطار کو اسکین بھی کرلیاہے۔ جزاکم اللہ۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    شکریہ مہوش بہن۔ چوہدری صاحب کا یہ بیان کسی اخبار میں موجود ہے؟
  5. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    پتہ نہیں چوہدری صاحب کو اب کیا بات یاد آگئی ہے جب یہ صاحب اقتدار تھے اس وقت تو کچھ نہیں کہا اب ایک دم حافظے نے کام شروع کردیا ہے اگر یہ بات اپنے اقتدار میں کہتے تو شاید اس کی تحقیق بھی ہوجاتی اور ان افراد کے قبروں کی نشاندہی بھی ہوجاتی ۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    آپ کو ایم ایس این آئی بھیج دی ہے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    مسئلہ صرف آپریٹنگ سسٹم کا لگتا ہے میرا اسکین شاید ونڈوز 98، این ٹی اور 2000 میں کام کریں۔ آپ سے رابطہ کرنے کی کیا سبیل ہے؟
  8. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    یہ رہی تصویر میرا اسکین بھی انسٹال کرچکا تھا مگر کوئی افاقہ نہیں ہواتھا یہ مرض پیچیدہ ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    مذکورہ سائٹ کو پہلے ہی چھان مارا تھا مگر افاقہ نہیں ہوا تھا، یہ اسکینر پیرلل ہے اور 1997 کا بنا ہوا ہے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    کسی کے پاس ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیورس ہیں یا کسی سائْٹ کا پتہ ہو؟
  11. ظہور احمد سولنگی

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    کاروائی بالکل ہونی چاہیے مگر کرے کون، کون ہے کرپشن سے پاک؟
  12. ظہور احمد سولنگی

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    ڈاکٹر صاحب آپ کو کس طرح کی مدد چاہیے، مجھے پی ایم کریں انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    آپ کو کیسے لگا کہ ایرانی دہشت گردی ہے؟ اصل میں وہان خیرپور میں جانوری اور جاگیرانی قبائل کا تنازعہ کئی سالوں سے چل رہا ہے، کئی سال پہلے جب میں خیرپور میں تھا اس وقت بھی جناب علامہ علی شیر کے لقمان کے مدرسے پر جاگیرانیوں نے حملہ کیا تھا اور اس میں ایک قتل بھی ہوئے تھے۔ رات جو حملہ آور مارا گیا...
  14. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    آپ کی بات مان لی ہے۔ بچے :) بھی خوش ہیں۔ باقی لاہوری کے بجائے اگر پشتو سکھادیں تو زندگی بھر احسان نہیں بھولوں گا۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    بہن آپ کی علالت کا مجھے پتہ نہیں تھا ورنہ ضرورت عیادت کرتا۔ اب نئی تراکیب پوچھنے کا مزہ آئےگا۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    جناب اس کی دوسری اور قسط بھی مل گئی ہے، قسط سے میرا مطلب تھا حصہ،
  17. ظہور احمد سولنگی

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    اس کی دوسری قسط بھی ہے کیا؟
  18. ظہور احمد سولنگی

    خودکش حملہ آور کی پیشگی اطلاع دینے والا آلہ

    یہ خبر ووئس آف امریکہ کی سائٹ پر لگی ہوئی ہے اور الفاظ بھی وہ ہی ہیں۔ یہ رہا لنک
  19. ظہور احمد سولنگی

    میاں طفیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
Top