نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    شاید ترتیبِ سعودی کے لحاظ سے خود ہی تعین کر لیا ہو۔
  2. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
  3. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بھر لیں خالی ڈبوں میں۔
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ہمیں بھی۔
  5. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ بھی ہے کہ مندر کی جمع منادر ہے تو کیا بندر کی جمع بنادر ہو سکتی ہے۔
  6. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    وہ کہاں سے مایوس ہے جی۔ یہاں فقہ مایوسیہ کی ںابت بات ہو رہی ہے۔
  7. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    اس بابت بھی۔۔۔۔ کرتے ہیں کچھ۔
  8. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
  9. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ماشاء اللہ۔
  10. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی ہم اشتہاری تسلیم کر لئے گئے!
  11. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    بھئی خالی کرسیوں کا بھی تو ووٹ ہو سکتا ہے۔
  12. یاز

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    بلکہ اب تو فوٹو شاپ کا دور ہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    عنقریب چشمِ فلک ایسا منظر بھی دیکھ سکتی ہے کہ جب صرف پورا کا پورا عملہ ہی آن لائن ہو۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید صدمہ ہوا یہ دیکھ کر کہ الف اور ڈال وغیرہ کو کیوں بھلا دیا گیا۔
  15. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    باقی کا تو کچھ کنفرم نہیں، لیکن فواد چوہدری نے آج ثابت کر دیا ہے کہ جہلم عمران خان کے ساتھ ہے۔
  16. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ایک خیال یہ بھی ہے کہ کسی بھی قسم کی پری پول رِگنگ یا جوڑ توڑ کے باوجود بھی الیکشن ڈے رِگنگ ممکن نہ ہو شاید۔ اگر ایسا ہوا تو لودھراں کی مانند کچھ حیران کن نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
Top