نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    ہیں ابھی تو بولی ہی کیا ہے ؟ میرا خیال ہے ایک سبزی کو بھی عربی کہتے ہیں؟
  2. راسخ کشمیری

    فرزانہ کے ہاں ‘

    بوچھی بہن میں نے بالسلامہ والعافیہ لکھا پتہ نہیں عفوی طور پر یہ جملہ نکلا ہے اسکا مطلب ہے سلامتی کے ساتھ سفر ہو اور عافیت سے کھانا کھانے کو ملے۔ آپ نے سلام کا جواب لکھا اس لئے وضاحت کرنی پڑی اچھا میں نے سمجھا کسی دوسرے ملک جا رہی ہو اٹیچی کی بات جو ہو رہی تھی خیر سے جاؤ خیر سے آؤ
  3. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    دوست پسندیدگی کا شکریہ پاکستانی وہ مسج عبد الرحمن بھائی کے لئے تھا عبد الرحمن: اچھی بات اپنا ایمیل مجھے ذ پ کردیں جزاک اللہ
  4. راسخ کشمیری

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    اوکے کوئی سوال ہو تو پوچھئے
  5. راسخ کشمیری

    فرزانہ کے ہاں ‘

    بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟ اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :) مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا آپ کہاں ہتی ہیں اور فرزانہ بہن کہاں؟
  6. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    اب اس تنبیہ پر شکریہ نہیں کہتا
  7. راسخ کشمیری

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    سرکار حکم کرو ۔ کیا ہونا چاہئے؟
  8. راسخ کشمیری

    A Querry

    اس لنک پر جائیں نیز اسی سیکشن میں آپ مزید تلاش کر سکتی ہیں آرٹیکل والے سیکشن میں بھی دیکھیں http://www.urdupages.com/showthread.php?t=48551
  9. راسخ کشمیری

    A Querry

    فرحت آپ اس ویب سائٹ پر جائیں ممکن ہے آپ کو وہاں کچھ مل جائے کافی سود مند سائٹ ہے www.urdupages.com
  10. راسخ کشمیری

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    اس طرح کے مسخرے میرے ماموں بھی چھوڑا کرتے ہیں۔ میرے ماموں کی بات سنو! میرے والد صاحب پاکستان گئے۔ اتفاق سے ماموں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کسی جگہ سے گزر رہے تھے تو والد صاحب کے استادِ محترم مل گئے۔ انکو بھی کوئی کام تھا۔ حق استاد استعمال کرتے ہوئے ابو سے کہنے لگے کہ آپ ذرا ادھر ٹہرو مٹھو مجھے...
  11. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    ٲخي عبد الرحمن یظہر لی من ردک ٲنک ملم باللغۃ العربیۃ نستطیع ٲن نتحدث بالعربیۃ ہنا ٳن ٲردت وشکرا لمرورک الکریم سلمت ٲناملک جزاک اللہ خیرا
  12. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    شمشاد بھائی اچھے دوستوں سے بات کرکے مجھے اچھا لگے گا۔ ان شاء اللہ رابطہ کروں گا۔ آپ نے آج ربطہ تو نہیں کیا؟ میرا فون بند ہے عارضی طور پر۔ دوسر نمبر آپ کو بھیج دیتا ہوں۔ نمبر دونوں ہی چلتے ہیں۔ آپ سے میں خود ہی رابطہ کروں گا۔
  13. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    شکرا ٲخي!
  14. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    قیصرانی اس نگری سے گزرنے کا شکریہ آتے جاتے اور پھول بکھیرتے رہنا
  15. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    ہیں ! میری اردو اتنی ہی خراب ہے :D سب سے بتہرین تبصرہ وہ ہوتا ہے جو آخر میں کیا جائے کیونکہ ایسے کرنے سے ہر جانب کا احاطہ ممکن ہو جاتا ہے
  16. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    سندباد اس متواضع پوسٹ پر وقت نکال کر جواب دینے کا شکریہ خوش رہئے
  17. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    اسکا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟ آپ اس تحریر کو پڑھ کر سائیکل پر کہاں جا رہی ہیں ؟؟ :) اس پوسٹ کو معطر کرنے کا شکریہ
  18. راسخ کشمیری

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی بات تیری جفا کی بیاں ہوگئی ضبط کرتے رہے آہ بھرتے رہے بات آئی زباں پر رواں ہوگئی وہ کے بے رخ رہا، پوجتے ہم رہے زندگی آہ نذرِ بتاں ہوگئی ہم چھپاتے رہے چاہتوں کو مگر یہ حقیقت نظر سے عیاں ہوگئی جرمِ الفت جو سرزد ہوا ہم سے یار ہمری عزت سپردِ جہاں ہوگئی
  19. راسخ کشمیری

    ٹیلیفونک رابطہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شمشاد صاحب سے اس محفل پر ہائی ہیلو ہوئی ۔ سعودی عرب میں ہونے کے ناطے انہوں نے بندہ سے فون نمبر طلب کیا۔ میں نے ذاتی پیغام کے ذریعہ ارسال کیا تو کچھ ہی دیر بعد گھنٹی بجی۔ عرض کیا: راسخ؟ میں سوچ میں پڑ گیا کہ فون پر راسخ کا کون پوچھ رہا ہے۔...
Top