فرزانہ کے ہاں ‘

تیشہ

محفلین
لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)

اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔ 8) :D
 
تیشہ

محفلین
شکریہ، دوست بھیا ، یہاں سے بھی کسی نے کچھ بیجھنا ہو :D تو مطلب کوئی پیغام وغیرہ تو میں حاضر ہوں ۔،

چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ؟ شگفتہ ؟
ہے کوئی اس تاریح پر میں جارہی ہوں چلنا ہے کسی کو ؟ :roll:

دینا ہے کوئی میسیج ؟
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
:roll: سوچ لیں ۔ صرف سلام ۔ ؟ وہ بھی اس تاریخ کو جب میں جا رہی ہوں سولہ دسمبر ۔ تو صرف سلام ؟ :p :lol:

فرزانہ ادھر آئیے ذرا ، :p :D :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی ، مجھے ابھی سے رشک آ رہا ہے آپ پر ، سولہ دسمبر تک کہیں حسد میں نہ بدل جائے :)

ویسے آپ سامان کی پیکنگ میں آدھی سے زائد جگہ خالی رکھیں :) مجھے بھجوانا ہے فرازنہ کے لئے کچھ
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے آپ اس دھاگے کا نام یا عنوان جو بھی ہے اس کو تبدیل کریں۔ میں تو پہلی نظر میں “ فرزانہ کے ہاں “ پڑھ کے ایکدم سے سوچ میں پڑ گیا تھا۔ :wink:
 
F@rzana

محفلین
بوچھی نے کہا:
لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)

اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔ 8) :D

باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں :lol: :lol: :lol:
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟
 
F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

شگفتہ سی شگفتہ اور رشک و حسد :shock:
ناں ناں۔۔۔۔ایسے نہیں کہتے،بری بات۔

آپ سمیت سبھی کو دعوت ہے، تشریف لے آئیے میں منتظر ہوں :lol:

او ہاں، شگفتہ، باجو نے سوٹ کیس میں اتنی جگہ بنالی ہے کہ آپ سماجائیں :lol: جلدی کریں، گاڑی چھوٹنے والی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرزانہ

مجھے تو ارض و سما کی وسعتیں ماپنی ہیں، آپ مجھے ایک سوٹ کیس میں تو نہ بند کریں :( :cry: (یہ ڈائیلاگ کچھ زیادہ بڑا نہیں ہو گیا ویسے:)
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)

اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔ 8) :D

باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں :lol: :lol: :lol:
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟

:lol: فون رکھتے ہی میں ادھر دوڑی دیکھوں تو کیا شرارت کر گئیں ہیں :D

شکر ہے کچھ نہیں :D :D
اور دہی بھلے تو میں نے لازمی کھانے ہیں چٹ پٹے سے بنائیے گا ذرا ۔ :wink: :D بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی ۔ :lol: :lol:
 
بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی

آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟

اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :)

مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا

آپ کہاں ہتی ہیں
اور فرزانہ بہن کہاں؟
 
فکر نہ کریں باجو، میں تو آپ کے قابو میں ہوں لیکن یہ دہی بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ دہی بڑے سارا راز کھولیں گے، میں تو چپ ہوں :roll:
 
F@rzana

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
فرزانہ

مجھے تو ارض و سما کی وسعتیں ماپنی ہیں، آپ مجھے ایک سوٹ کیس میں تو نہ بند کریں :( :cry: (یہ ڈائیلاگ کچھ زیادہ بڑا نہیں ہو گیا ویسے:)

اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کم کردیں، پھر آپ سوٹ کیس میں بھی سما جائیں گی :wink:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

بوچھی ، مجھے ابھی سے رشک آ رہا ہے آپ پر ، سولہ دسمبر تک کہیں حسد میں نہ بدل جائے :)

ویسے آپ سامان کی پیکنگ میں آدھی سے زائد جگہ خالی رکھیں :) مجھے بھجوانا ہے فرازنہ کے لئے کچھ

ہاں سچی سے شگفتہ آپ بھی ہوتیں تو مزہ آجاتا مل کر چلتیں دونوں ، فرزانہ کے ، میں بچاری اکیلی ہوتی ہوں تو اتنا مزہ نہیں آتا ، اب ذرا فرزانہ کے جاکے ہلہ گلہ کر کے آتی ہوں :D
پر سچی یہاں سے آپ بھی سنگ چلتیں تو مزہ آجاتا ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پہلے آپ اس دھاگے کا نام یا عنوان جو بھی ہے اس کو تبدیل کریں۔ میں تو پہلی نظر میں “ فرزانہ کے ہاں “ پڑھ کے ایکدم سے سوچ میں پڑ گیا تھا۔ :wink:

:laugh: جناب ، اب آپکے لئے نا ٹاپک کھول دوں کہ ‘ شمشاد صاحب کے ہاں ‘ :D ؟

کیا خیال ہے ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پہلے آپ اس دھاگے کا نام یا عنوان جو بھی ہے اس کو تبدیل کریں۔ میں تو پہلی نظر میں “ فرزانہ کے ہاں “ پڑھ کے ایکدم سے سوچ میں پڑ گیا تھا۔ :wink:

باز آجائیں شمشاد بھائی :evil: :evil: :evil:

اب آجائیں گے ۔ :lol: :lol: نا آئے تو میں کھولنے لگی ہوں شمشاد صاحب کے ہاں ۔ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
راسخ نے کہا:
بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی

آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟

اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :)

مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا

آپ کہاں ہتی ہیں
اور فرزانہ بہن کہاں؟

جی وسلام ،
میں بھی لندن میں ہوں ، فرزا نہ بھی یہی ہوتیں ہیں دو ڈھائی گھنٹے کی فاصلے پر ہیں ۔
میں ملنے کو جارہی ہوں ۔ اور کچھ کھانے پینے :D :p
 
Top