قُرآن میں داستانِ «حضرتِ یوسُف» کے آخر میں آیا ہے کہ برادرانِ «یوسف» نے «حضرتِ یوسف» کی بُزُرگی و فصیلت کا اعتراف کرتے ہوئے اُن سے کہا تھا کہ: "تَاللَّهِ لَقَدْ آثَرَكَ اللَّهُ عَلَيْنَا" (قسم بہ خُدا! واقعاً خُدا نے تم کو ہم پر برتری بخشی ہے)۔۔۔ ایک عُثمانی شاعر «وصیلی» ایک تُرکی-عرَبی بیت میں...