جنابِ «حافظ شیرازی» نے کسی «تُرکِ شیرازی» کے سیاہ خال کے عِوَض میں «سمرقند» و «بُخارا» بخش دیے تھے۔ اُن کی پیروی کرتے ہوئے ایک ایرانی آذربائجانی شاعر «حکیم مُلّا محمّد علی هیدَجی زنجانی» بھی خود کی ایک تُرکی بیت میں اپنے محبوبِ تُرک کے تارِ زُلف کے عِوَض میں دیارِ آذربائجان کے دو شہر «اردَبیل» و...