نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    مبارکباد فیصل بھیا کو سالگرہ مبارک

    فیصل آپکو سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔۔:)
  2. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جو بات چل ہی پڑی ہے یہاں دعاؤں کی تو کچھ ادھر بھی عنائیت ذرا ذرا کیجیے :):)
  3. زھرا علوی

    ویلنٹائن ڈے

    یہاں پر ہر مثبت چیز کا استعمال اس قدر منفی طریقے سے ہوتا ہے کہ اس پر فتویٰ لگنا ضروری ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔:sad2:
  4. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "یہ رتجگوں کا تسلسل تمہیں عجیب لگا کبھی تو نیند کے قرض اتارنے تھے ہمیں"۔۔۔۔۔
  5. زھرا علوی

    ویلنٹائن ڈے

    ارے حد ہو گئی ہے تم اب تک خواتین کے تاک جھانک کرنے والے دلچسپ مشغلے سے نا آشنا ہو۔۔۔:grin: جلدی سے جاؤ۔۔۔:hurryup:
  6. زھرا علوی

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ بھائی ! اپنی نثرنگاری کا تو کیا کہوں بس یہ موضوع ہی اتنا حساس ہے کہ انسانیت سے محبت کرنے والا ہر شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔
  7. زھرا علوی

    ویلنٹائن ڈے

    فاطمہ وہاں جانا منع ہے پیغام پڑھنا تو نہیں نا۔۔۔:battingeyelashes:
  8. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "آؤ اک عمر کی جدائی کو وصل کے ایک پل سے تولتے ہیں"۔۔۔۔
  9. زھرا علوی

    ویلنٹائن ڈے

    جی ہاں کچھ ایسا ہی منظر ہوتاہے یہاں۔۔۔۔:):) میں نے ابھی تک تو نہیں منایا مگر مناؤں گی ضرور۔۔۔ :battingeyelashes: :blushing:
  10. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں سب کچھ بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے"۔۔۔۔
  11. زھرا علوی

    دل میں شوقِ سفر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب غزل ہے ش زاد صاحب۔۔۔۔
  12. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "یہ معجزہ ہو محبت میں جو ترے دکھ ہیں وہ میری اشک بھری آنکھ میں بھنور ہو جائیں"۔۔۔
  13. زھرا علوی

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    پھر تو آپ یقینا تعریف کے مستحق ہیں۔۔۔۔:) اللہ پاک یہ شعور سب کو دے۔۔۔
  14. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "انقلابِ دہر سے یا گردشِ تقدیر سے اب نہیں ملتی مری صورت مری تصویر سے"۔۔۔۔۔
  15. زھرا علوی

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    زین میٹرک تک بھی اجازت بھی نہیں ہوا کرتی تھی ہماری فیملی میں۔۔۔میں اپنی فیملی کی پہلی لڑکی تھی جو سکول تک پنچی تھی وہ بھی شاید اپنے والد صاحب کی خاندان میں امتیازی حیثیت کے باعث۔۔۔ مگر شکر کے اب حالات بہت مختلف ہیں۔۔خیر آپ کی بات بجا ہے اس سمت میں شعور بیدار کرنے کی بہت ضرورت ہے۔۔۔ ہمارے...
  16. زھرا علوی

    امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔

    آج سے دس سال پہلے کی بات ہے جب میٹرک پاس کیا اور والد صاحب سے کالج میں داخلہ لینے کی اجازت طلب کی تو ان کی جانب سے حکم صادر ہوا کہ اب گھر بیٹھیےاور گھر داری سیکھیے ۔ یہ الفاظ گو بر خلاف توقع نہیں تھے مگر پھر بھی میرے اوسان خطا کرنے کے لیے کافی تھے۔ تمام دنیا لمحہ بھر کو تو تاریک ہوتی ہوئی محسوس...
  17. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نا جانے کس قدر بچے گا وہ اس سے جب ہم گھٹائے جائیں گے
  18. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نمو کو چاٹ گیا ہے موسموں کا طلسم ہری رتوں میں درختوں کے رنگ ذرد ہوئے
  19. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ غم کیا دل کی عادت ہے ؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جئیے جانے کی ہمت ہے ؟ نہیں تو
  20. زھرا علوی

    بیت بازی کا کھیل!

    "نفرتوں میں محبتیں ہیں بہت کلفتوں میں بھی راحتیں ہیں بہت جز ان آنکھوں کے کون سمجھے گا چہرہ چہرہ مسافتیں ہیں بہت"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top