تمام ایوارڈ یافتگان کو میری طرف سے بہت مبارک۔۔۔۔۔:)
گو ہماری مسلسل عدم دستیابی کے باعث ہماری لائبریری ممبر شپ منسوخ ہو چکی ہے مگر پھر بھی ایک عدد ایوارڈ کی حصولی پر ہم بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔۔۔۔
:):)
السلام و علیکم شاکر صاحب !
جی مجھے ابھی تک تو موصول مہیں ہوا۔۔
میں بھی اس بابت استفسار کرنے ہی والی تھی مگر مصروفیت کے باعث نہ کر پائی۔۔۔۔
آپ نے کب پوسٹ کیا تھا۔۔۔؟
ہاں چل تو جاتی ہے مگر سچی بتاؤں یہاں آ گر یہ بے ایمانی تھوڑی طویل ہو جاتی ہے۔۔۔۔:)
دعا کی علاوہ ایک کام اور بھی کر سکتے ہیں بس مجھے تھوڑی دیر بعد یاد کرا دیا کیجیے کہ پڑھنا ہے اب بھا گو یہاں سے۔۔۔۔:)
سارہ آتی تو میں ہوں نیٹ پہ صرف اخبار جھانکنے۔۔دل میں پکا ارادہ کر کے کہ ادھر ادھر نہیں جھانکوں گی۔۔مگر محفل کا بک مارک دیکھ کر ارادہ اکثر بدل جاتا ہے۔۔۔:)
الحمد اللہ بھائی بلکل ٹھیک۔۔۔۔۔:)
ہم نے سوچا ذرا چلتے چلتے سب کا حال پوچھ آئیں۔۔۔:)
ہم بھی ٹھیک۔۔۔:)
امتحان چل نہیں رہے ابھی تو چلیں گے، ابھی تو بس تیاری چل رہی ہے۔۔۔۔:(