دکھ ہوتا ہے یہ ناانصافی دیکھ کر کہ فیملی میں اہمیت تو بس سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی اولاد کی ہی ہوتی ہے، باقی سب تو وہ کیا کہتے ہیں نا " تو کون میں اور میں کون"
مزے کی رہی یہ قسط لیکن اس تحریر میں پنجابی زبان کا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے اگر چڑیل اور مولا جٹ کے مکالمات کا اردو ترجمہ کر دیتے تو مزہ اور بڑھ جاتا
یہ تحریر مجھے اخبار جہاں میں پڑھنے کو ملی، مزاح سے بھرپور لگی تو یہاں نقل کر دی، دوسری بات میں خود بھی ڈرائیونگ کرتی ہوں اور اے ٹی ایم کارڈ اور مشین کو استعمال بھی کرتی ہوں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ڈرائیونگ کے دوران ہڑبھڑاہٹ کا شکار ہوئی ہوں ما سوائے ابتدائی دنوں میں،
باقی تحریر نگار نے...
یقین کریں کل سارا دن نیوز چینلز والو نے جتنا سر کھایا ہے گولی والی خبر چلا چلا کر، شام تک مجھے ویسے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ فلم باقاعدہ تیار کی گئی ہے
بینک کی لابی میں ایک نیا بورڈ آویزاں تھا، جس پر لکھا تھا، پلیز نوٹ کرلیں کہ یہ بینک ایک نئی ڈرائیوتھرو اے ٹی ایم مشینیں نصب کررہا ہے تاکہ ہمارے معزز کرم فرمائوں کو اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے کیش نکالنے کی سہولت میسر آجائے۔جو کسٹمر اس نئی سہولت کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ...