نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    بہت عرصہ بعد جمعہ کی نماز مسجد میں جا کر ادا کی

    بہت عرصہ بعد جمعہ کی نماز مسجد میں جا کر ادا کی
  2. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    یہ بھی بتا دیں کون سی پارٹی جوائن کرے گا :)
  3. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کون کون اوپر جانا چاہتا ہے
  4. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید حمزہ صاحب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے ویسے مرمت کون سے حصے کی چل رہی ہے؟
  6. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    لاڈ میں بولنے والے کو ناک میں بولنا کہتے ہیں؟
  7. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    :eek::eek: گندے
  8. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    بھائیو؛ ساتھ ساتھ شیر خان کے دئیے گئے لنک پر بھی کلک کرتے جائیں تاکہ محفلین کی توسط سے انہیں کم از کم پانچ ڈالر تو مل جائیں، بعد میں وہ سب کو پانچ پانچ روپے والی قلفی کھلائیں گے:D
  9. حمیرا عدنان

    ہنسنے کی کوئی خاص وجہ میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا؟

    ہنسنے کی کوئی خاص وجہ میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنایا؟
  10. حمیرا عدنان

    صبر کا دامن مت چھوڑیں، اللہ تعالٰی سے مدد مانگیں نماز کے ساتھ انشاءاللہ وہ غفور الرحیم ہے مدد...

    صبر کا دامن مت چھوڑیں، اللہ تعالٰی سے مدد مانگیں نماز کے ساتھ انشاءاللہ وہ غفور الرحیم ہے مدد فرمائے گا. جو انسان انتقام اور کینہ یا یاد دل میں تازہ رکھتا ہے وہ گویا اپنا زخم ہرا رکھتا ہے، جو بصورت دیگر آسانی سے بھر سکتا ہے
  11. حمیرا عدنان

    انتہائی غمناک

    انتہائی غمناک
  12. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    سوشل میڈیا پر ایک بہت بڑی کمیونٹی اردو موجود ہے اردو لکھنے والوں کی، پہلے تو نہیں کی لیکن اب کوشش کروں گی چند ایک کو محفل میں لانے کی
  13. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    پھر آپ میں اور شیر خان صاحب میں زیادہ فرق نہیں رہے گا، آپ بھی ڈاؤنلوڈ لنک لے کر دوسری ویبسائٹ پر شئیر کرتے پھیریں گے، کلکس حاصل کرنے کے لیے :D
  14. حمیرا عدنان

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    احمد بھائی مختلف ایڈوٹائزنگ ویبسائٹ کے مختلف ریٹ ہیں سب سے بیسٹ اور زیادہ پیسے دینے والی یہی کمپنی ہے میرے خیال میں 1000 دفعہ اگر لنک پر کلک کیا جائے تو یہ ایڈ کمپنی آپ کو 9 ڈالرز دیتی ہے کلک کی بھی لمٹ ہوتی ہے کہ ایک آئی پی اور ایک ڈئوائس سے آپ کتنی دفعہ کلک کر سکتے ہیں کچھ عرصہ پہلے اس پر...
  15. حمیرا عدنان

    خوشگوار زندگی کے لیے یہ کوشش مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ہوتی رہنی چاہیے

    خوشگوار زندگی کے لیے یہ کوشش مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ہوتی رہنی چاہیے
  16. حمیرا عدنان

    ‏جن لوگوں کے ساتھ ہمیشہ رہنا ہو ان سے کبھی بگاڑنی نہیں چاہیے

    ‏جن لوگوں کے ساتھ ہمیشہ رہنا ہو ان سے کبھی بگاڑنی نہیں چاہیے
  17. حمیرا عدنان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    شادی سے ایک دن پہلے, ہونے والی بیوی کا میسیج آیا, "سوری, ہماری شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ کہیں اور فکس ہو گئی ہے " دولہا تو ٹینشن میں آ گیا کچھ دیر بعد دوسرا میسیج آیا, "سوری, غلطی سے آپ کو بھیج دیا" دولہا پھر ٹینشن میں آ گیا
  18. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    سر اسحاق نیوٹن کے آخری الفاظ. انگریز ماہر طبیعیات ، فلاسفر، جس نے مسلئہ کشش دریافت کر کے قدیم نظام بطلیموس کو غلط ثابت کر دیا، اس کے آخری کلمات یہ تھے؛ میں نہیں جانتا دنیا میرے متعلق کیا خیال کرتی ہے لیکن میرا اپنا خیال یہ ہے کہ میری حالت اس بچے کی سی ہے جو سمندر کے کنارے بیٹھا ہوا گھونگوں اور...
  19. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    ابراہام لنکن (1809 - 1865) امریکہ کے سولہویں صدر کے آخری الفاظ. بیوی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے بیٹھا تھیٹر دیکھ رہا تھا، بیوی نے شرماتے ہوئے کہا دیکھنے والے کیا کہتے ہوں گے، لنکن نے ہنس کر جواب دیا؛ کچھ بھی نہیں کہتے ہوں گے، جملہ ختم ہوا ہی تھا کہ گولی آ کر لگی اور ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا؟
  20. حمیرا عدنان

    موت کے دروازے پر

    جی متفق ہوں ابھی گوگل کرنے پر پتا چلا
Top