ہمارے کچھ پرانے دوست ایسے ہیں جو آج کل محفل میں کم کم آرہے ہیں،انکی کمی کو محسوس کرتے ہوئے۔میں نے سوچا کہ کچھ ان کو یاد کرلیا جائے۔
بھئی آپ بھی بتائیے کہ سالگرہ پر کس کو مس کررہے ہیں؟ کیوں کررہےہیں؟،اور کون کس کو دعوت پہچا سکتا ہے؟
مجھے تو ماوراء اپیا کے بعد اب خرم شہزاد خرم کی یاد ستا رہی...