نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    صاحبو! ہم آپ سب کے لیے دل سے دعا گو ہیں۔
  2. خواجہ طلحہ

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    جی مجاز بھائی مجھے بھی یہی بات سمجھ نہیں آرہی ہے۔ مطلب لفظ شروع کہاں سے کرنا ہے اور ختم کہاں کرنا ہے۔اس کی ایک مثا ل یہ جیسا کہ "ک " ہے، پہلے بچپن میں ہم کش پہلے بناتے تھے پھر باقی حصہ، لیکن اب" ں" بنا کر اس پر کش کھینچ دیتے ہیں۔ مطلب لفظ بنانے کی ترتیب کیا ہوگی؟
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    زرغور ہے آپ کی درخواست;)
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ذكر الله اور درود شریف میں ہر دعا سے پہلے اور بعد میں لازمی پڑھتا ہوں۔
  5. خواجہ طلحہ

    ڈاؤنلوڈنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ بلاک کرنا؟

    Desktop Security Rx چیک کرلیں۔ اسکے علاوہ ونڈوز کا ایک بلٹ ان فیچر Parental Controls بھی شاید کام دے جائے کہ یوزر کے اکاونٹ میں فلیش پلیر اور ڈاونلوڈ مینجر ڈس ایبل کردیا جائے۔ اس کے علاوہ فائر وال کی ایڈوانس سیٹنگ میں جاکر port blocking کے ذریعے بھی یہ کام کیے جاتے ہیں۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    خدا آپ کو،حق بات کہنے کا حوصلہ عطا فرمائے
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    چھتیس دن لگیں گے،ابھی ۔
  8. خواجہ طلحہ

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    شکریہ تشنہ !ہماری دعا ئیں بھی ان کے ساتھ ہیں۔
  9. خواجہ طلحہ

    دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

    وہ جو ٹمپلیٹ ڈئزائن کی سہولت بلاگر میں دی گئی ہے۔ کیا اس سے کوئی مدد ملتی ہے اردوانے میں؟
  10. خواجہ طلحہ

    برقی کتابیں بنانے کے لئے ایک مفت اور بہترین سافٹ وئیر

    اردو سافٹ وئیر ریلیز فورم میں کیوں؟
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    توجہ فرمائیں!
  12. خواجہ طلحہ

    سات آسمان

    کتابوں کی فہرست دیکھ کرتو ،یونیورسٹی کے کسی کورس اوور ویو کے دوران ریکمنڈڈ بکس کا خیال آتاہے۔:)
  13. خواجہ طلحہ

    Claroline ایک ای لرننگ سافٹ وئیر۔

    CLAROLINE ویب سائیٹس پر آن سیکھنے سکھانے کا ایک مفت سافٹ وئیر۔
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لگتا ہے یہ قینچی نہیں سٹون کریشر ہے
  15. خواجہ طلحہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    گلاب جسم ہوا میں بکھیر کر تنویر فقہیہ شہر بھلا اور کیا سزا دیتا (محمد اجمل حسین ہاشمی،میرے اردو کے استاد) فقہیہ
  16. خواجہ طلحہ

    ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

    شاکر بھائی ماوس سے بنانے کے بارے میں کہہ رہے ہیں یا کہ پینٹ کی شیپس سے مدد لی جائے؟ اگر ماوس سے بننے کا کہہ رہے ہیں تو اس سے بہتر تو کاغذ اور قلم والی پریکٹس ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کافی سنگ دل ہےقینچی اپنا ہی نقصان کرئے گی
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    مگر دل کا حال سنیے ۔ اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا صبر تھا ایک مونسِ ہجراں سو وہ مدت سے اب نہیں آتا دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش گریہ کچھ بے سبب نہیں آتا
  19. خواجہ طلحہ

    سات آسمان

    پر اس ربط پر جو ویڈیو ہے ،وہ حذف ہوچکی ہے
Top