نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    جب سبھی بابے حضرات نے نے یلغار کردی ہے تو آپ کے لیے بھی گرین سگنل دے دیا ہے۔:)
  2. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    لیکن یہاں ہم صرف جمع ہورہے ،کسی خفیہ دھاگے میں منصوبہ بیان کردیا جائے گا۔
  3. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    گذشتہ سال والے دھاگے کا ربط تو دیں تا کہ کچھ تجربہ ہوسکے
  4. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    بھائی محفل کی سالگرہ پر کچھ پیش کرنا ہے۔ آپ بتائیں کہ کس شعبہ میں کچھ پیش کرسکتے ہیں۔ باقی اور بھی بہت کچھ کرنا ہے، جوکہ یہاں نہیں بتایا جاسکتا کیوں کہ پرانے احباب نے یہاں بمباری شروع کردی ہے۔:)
  5. خواجہ طلحہ

    تاڑنے جانے سے بچیے اور خفیہ ہوجائیے! پرائیوٹ براوزنگ

    محفل سالگرہ کے جشن کے پہلے دن جب کہ احباب کھانے پینے میں ہی مصروف ہوں گے، تو ہم آئی ٹی سیشن میں لائیے ہیں خفیہ رہنے کے لیے ایک چھوٹی سی تحریر۔ سبھی لوگ ویب پر گھومنے پھرنے کے دوران وہاں بچھائی گئی ریت پر اپنے پیروں کے نشانات چھوڑ آتے ہیں۔اور کچھ ذرات آپ کے پیروں سے چپک کر گھر تک آجاتے ہیں...
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حلیم کے ساتھ تندوری ہی چنگی لگتی ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    یہ بھی خوب رہی۔ ارے کیک تو آپ کے ذمہ لگایا تھا، کیا ابھی تک آرڈر نہیں کیا؟
  8. خواجہ طلحہ

    پیروڈی

    جناب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اوتار سے مراد ہے آپ کی تصویر جو کہ آپ نے اپنے پروفائل میں لگا رکھی ہے۔ اور دھاگہ ہم لوگ تھریڈ کو کہتے ہیں۔
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    جہاں تک میرا خیال ہے ثرید تو شوربے میں پکی روٹی کو کہتے ہیں شاید
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ٹماٹر کیچپ کے ساتھ بھاپ میں پکا ہوا ،پودینے اور بیسن کا پکوڑہ ۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    پودینے کی چٹنی بھی کھا لیجیے گا۔
  12. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    بھئی مبتدی دوستو! کہاں ہو آپ ،دیکھیے یہاں بھی پرانے بابے حضرات نے قبضہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس لڑی کو شروع کرنے سے میرا مقصد اپنے ہم رینک دوستوں کی صلاحیتوں کا مظاہرہ تھا۔ لیکن سوائے ایک سو گیارہ مبتدیوں کے باقی شاید اپنے کو نیا کہلوانے سے شرما رہے ہیں۔:grin: ابھی ہم مبتدیوں لوگوں کے...
  13. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    الحمدللہ کہ اردو محفل نے آج اپنا پانچواں سال نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ اردو محفل سمیت تمام اردو ویب ہی اس کامیابی کیلئے اللہ سبحانہ و تعالی کی مدد کے بعد، آپ سب لوگوں کا مرہونِ منت ہے۔ دنیا میں بہت سے عمدہ اور خالصتاً رفاہِ عام کیلئے شروع کئے گئے منصوبے بھی بعض اوقات صرف اسلئے...
  14. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    جب تک منتظمین کی طرف سے جشن کا اعلان اور شیڈول جاری ہوتا ہے۔ہم تب تک داخلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لیٹ آنے والوں کو بھی کھلے دل سے خوش آمدید کہاجائے گا۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    مجبوری کی خفیہ باتیں مجبور ہی جانیں:grin:
  16. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    نہیں۔طالوت بھائی۔ دیکھیں میں اور تشنہ "ایک اور ایک" تو ہوگئے ہیں یعنی گیارہ ہوگئے ہیں۔ اگلے ایک اور کے ملنے پر ایک سو گیارہ ہوجائیں گے۔ ایک مرتبہ ہم جمع ہوجائیں،پھر طے کریں گے کہ کرنا کیا کچھ ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    گھبرائیں نہیں کسی مجال نہیں کہ آپ پرسختی کرئے
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    قبل اس کے فارغ کریں ،ظالم دیو کے لیے متبادل انتظام کر لینا،
  19. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    اہم تنبہہ: منتظم اعلٰی،موڈریٹرزاور تمام پرانے دوست اس لڑی میں جھانکنے کی کوشش مت کریں۔اگر جھانک چکے ہیں تو آگے پڑھنے کی کوشش مت کریں۔ جی تو مبتدی دوستو! جیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں کہ محفل کی پانچویں سالگرہ کا اب سے کچھ دیر بعد آغاز ہونے والا ہے۔ ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے کہ محفل کے پرانے بابے...
Top