نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیلؔ مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا قتیل شفائی
  2. عبد الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔ بس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا حیات لکھنوی
  3. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    48 بال اور 89 سکور کوئی زیادہ نہیں ہے
  4. عبد الرحمٰن

    فارسی زبان میں عربی زبان کے الفاظ شامل ہین کیا ؟؟

    فارسی زبان میں عربی زبان کے الفاظ شامل ہین کیا ؟؟
  5. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    100 مکمل پاکستان زندہ باد
  6. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    ہمارا نظر کمزور ہے اخبار پڑھ نہین سکتا
  7. عبد الرحمٰن

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    ہمارا انگلیش وچ ہاتھ تنگ ہے مہربانی فرما کر اردو ترجمہ پیش کریں غیر متعلق باتوں کا
  8. عبد الرحمٰن

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    اب کون گفٹ کر رہا ہے ہمیں گفٹ موبائل محمد تابش صدیقی La Alma
  9. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    اگر جانتا تو پوچھتا کیوں بھائی جان
  10. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    چلیں پھر کچھ تصویریں بھی شئیر کریں ان حسین لمحات کی ہمارے ساتھ
  11. عبد الرحمٰن

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    ہمارا ایک سوال ہے پہلے آُپ یہ بتائیں آپ مذکر ہیں یا مونث
  12. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    انڈیا کا کوئی کھلاڑی نہیں آیا کیوں ؟؟؟
  13. عبد الرحمٰن

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    دو باتیں ایک ساتھ لکھ دی گئی ہیں۔ گفٹ موبائل کا مانگا ہے آدھی بات نا پڑھا کریں
  14. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    موسم تو فیصل آباد میں بھی کافی پیارا ہو گیا ہے بارش کے بعد 26 درجہ حرارت ہے ہوا بھی چل رہی ہے :) میں نے تو گرم کمبل نکال لیا ہے
  15. عبد الرحمٰن

    ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    واہ جی واہ فخر زمان پتہ تو چلتا ہے ٹی ٹونٹی میچ ہے
Top