نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم صبیح الدین بھائی! آپ سے پہلی بار شرفِ گفتگو حاصل ہو رہا ہے۔ آپ کی یہ مختصر تحریر پڑھ کر اچھا لگا اور یہ بھی لگا کہ جب آپ اتنا اچھا لکھ لیتے ہیں تو پھر آپ کو ضرور لکھنا چاہیے۔ کل ہی ایک دوست نے ایک کتاب سے متعارف کروایا The Power of Writing It Down۔ اس کا تعارف ہی ہمیں اس بات کی...
  2. محمداحمد

    اس میں مزے کی اہم بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ مارجرین کو مکھن سمجھ کر ہی طلب کرتے ہیں، خریدتے ہیں،...

    اس میں مزے کی اہم بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ مارجرین کو مکھن سمجھ کر ہی طلب کرتے ہیں، خریدتے ہیں، اور کھاتے ہیں۔ اور یہ مصنوعات بنانے والے اپنے اشتہارات میں اس تاثر کو زائل کرنے کی ہرگز کوشش نہیں کرتے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    دراصل یہ معاملہ وسائل سے زیادہ ترجیحات کا ہوتا ہے۔ جو لوگ دوسرے شہر سے آئے ہوئے ہوتے ہیں وہ ان شہروں میں کسمپرسی کی اور مسافر کی سی زندگی گزارتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سے لوگوں کے اصل گھر اپنے آبائی شہروں میں ہی ہوتے ہیں اور وہ بڑے شہروں میں جیسے تیسے گزارا کر رہے ہوتے ہیں۔ سو وہ اپنی بہت سی...
  4. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    ہو سکتا ہے کہ میرا اندازہ درست نہ ہو۔ لیکن دو چار مثالیں جو میرے سامنے ہیں اُن سے میں نے یہ دیکھا کہ جن گھروں کی خواتین معاشی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہیں۔ اُن گھروں کے مرد اور بھی ناکارہ ہو جاتے ہیں۔ جو پہلے وہ روزگار کی تھوڑی بہت فکر کر لیتے تھے اب وہ اس سے بھی بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔ البتہ یہ...
  5. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    لگتا ہے عمران بھائی بھی ماسیوں اور خالاؤں سے بہت تنگ ہیں۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    وارث بھائی! ہمارے سیاق و سباق کے اعتبار سے کیا اسے حالات کا گرداب کہا جا سکتا ہے؟
  7. محمداحمد

    وعلیکم السلام شب بخیر :)

    وعلیکم السلام شب بخیر :)
  8. محمداحمد

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    آج ایک دوست کا فارم بھرا تو پتہ چلا کہ اب انہوں نے خاندان کے سربراہ کے شناختی نمبر کا خانہ شامل کیا ہے۔
  9. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    نئے آنے والے پہلے اپنا اسکور لکھیں۔ جنہوں نے اپنا اسکور لکھ دیا ہے وہ اپنی ذمہ داری پر کلک کریں۔ :) :) خاکسار نے تقریباً چالیس اشعار مکمل کر دیے ہیں ، محض یادداشت کے بھروسے پر (دو مصرع البتہ گوگل سے مکمل کروائے۔ :) )۔ غلطی اور سہو کے امکانات کافی زیادہ ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    عورت کی آنکھ

    بھئی! سب لوگ ہی سنجیدہ ہوگئے۔ حالانکہ ہم نے اقتباس میں ایک لفظ کو سُرخ رنگ سے نمایاں بھی کیا تھا۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہ تو بھکاری نہ ہوئے بلکہ ڈاکو ہوئے۔
  12. محمداحمد

    تصویر ، شعر یا نثر

    یہ بھی بتا دیجے کہ سبزہ زار کے پتے اگر زرد ہو جائیں تو اسے سبزہ زار ہی کہیں گے یا زردہ زار کہنا پڑے گا۔ :noxxx:
  13. محمداحمد

    تصویر ، شعر یا نثر

    اور ہوتے ہیں کیا مزے صاحب! :) :)
  14. محمداحمد

    تصویر ، شعر یا نثر

    اس تصویر میں موجود کتاب کو دیکھ کر تو ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے نین بھائی اپنی بیاض لے کر پہنچے ہوئے ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    تصویر ، شعر یا نثر

    ماشاءاللہ کارڈ بہت پیارا ہے۔ اردو میں شفقت بھری دعائیں اب خال خال ہی نظر آتی ہیں۔
  16. محمداحمد

    تصویر ، شعر یا نثر

    آپ کو چاہیے تھا کہ چائے کا ایک کپ بھی شاملِ تصویر کرتے ۔ :) :) بقول جاسمن صاحبہ ، اس شعر کے لوازم میں چائے از خود شامل ہے۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    اگر سارا زور یادداشت پر ہی ہے تو ہمیں تو پھر ناظمِ اعلیٰ ہونا چاہیے ۔ :ROFLMAO: :p
Top