عموماً تو رمضان میں فجر کی اذان عین اُسی وقت ہوتی ہے جب سحری کا وقت ختم ہوتا ہے (آج کل بھی ہمارے ہاں یہی دیکھنے کو مل رہا ہے) لیکن یہ بات درست ہے کہ اصل اعتبار وقت کا ہے اذان کا نہیں ہے۔
باقی یہ ہے کہ اگر سحری کے اختتام اور اذان کے وقت میں فرق ہو تو اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جب ہم رب کی...