نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آمین یا رب العالمین!

    آمین یا رب العالمین!
  2. محمداحمد

    الحمدللہ !بہت اچھی خبر ہے احسن بھائی! دلی اطمینان ہوا۔

    الحمدللہ !بہت اچھی خبر ہے احسن بھائی! دلی اطمینان ہوا۔
  3. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اور یہ بدرِ محفل کچھ دنوں بعد بدر منیر کی نئی آئی ڈی سے پھر آ جاتا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بہترین صلاحیت ہے یہ۔ ماشاءاللہ
  5. محمداحمد

    دل جو بجھتا ہے تو ہوتی ہے فروزاں کوئی یاد اک دیا مجھ میں بہرحال جلا کرتا ہے ظہیر احمد ظہیر

    دل جو بجھتا ہے تو ہوتی ہے فروزاں کوئی یاد اک دیا مجھ میں بہرحال جلا کرتا ہے ظہیر احمد ظہیر
  6. محمداحمد

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    سبحان اللہ ظہیر بھائی تمام اشعار خوبصورت ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک ہیں سب۔ ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  7. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    سیدھا سیدھا کہا جائے تو کچھ ایسا جواب ہوتا ہوگا۔ دیکھ نہیں رہے آپ میں کتنی مصروف ہوں۔ :) :)
  8. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    تب وہ کہتے ہیں کہ ساڑھے سات پر ہی آئے گی۔ بس اے ایم کو پی ایم کر لیں۔ :) :)
  9. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کیونکہ روئی لوہے سے ہلکی ہوتی ہے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بنیادی پیغام اس میں یہ ہے کہ انسان کو پوشیدہ باتوں کی کھوج میں نہیں رہنا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    جی۔ آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ لیکن مذکورہ خاتون کی قطعیت سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ تھال کو ڈھانپنے کی اُن کی بنیادی غرض و غایت رازداری ہی تھی۔ :)
  12. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ایک عالم کا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں آج تک کسی نے لاجواب نہیں کیا لیکن ایک عورت نے مجھے بھی لاجواب کر دیا ۔ وہ عالم کہتا ہے کہ ایک دن ایک عورت ، ایک تھال کو کپڑے سے ڈھانپے ہوئے لے کر جا رہی تھی تو میں نے اس سے پوچھا ! تھال میں کیا ہے ؟ وہ عورت بولی ! اگر بتانا ہی ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا...
  13. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یہ جملہ بے حد اہم ہے۔ یہیں سے تحقیقات کا آغاز ہوتا ہے۔ اور اس بات سے چیز گم کرنے والے کی یاد داشت کو بھی جھنجوڑا جاتا ہے۔ اور یہیں سے آگےچل کر تربیت کا پہلو بھی نکلتا ہے کہ چیز جگہ پر رکھی ہوتی تو فوراً مل جاتی۔
  14. محمداحمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یہ عموماً جملہء استعجابیہ ہوتا ہے۔ یعنی حیرت کا اظہار اور اس میں کوئی نہ کوئی سوال پنہاں ہوتا ہے یا پھر خوشی کا اظہار۔ سوال یہ ہو سکتا ہے کہ اتنی جلدی کیوں آ گئے یا جس کام سے گئے تھے وہ ہوا یا نہیں۔ یا اگر تم آ گئے تو پھر چلیں۔ :)
  15. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    2010 میں اجازت مانگئی گئی تھی جو اب 2023 میں مرحمت کی گئی ہے۔ :) :)
  16. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    یعنی ہم تو اب تک تاشے ہی بجا رہے تھے۔ :)
  17. محمداحمد

    کہ ہی آنا چاہیے۔ نین بھائی نے ٹھیک ہی لکھا تھا، یہاں پیسٹ کرتے وقت اُلٹ گیا۔ :)

    کہ ہی آنا چاہیے۔ نین بھائی نے ٹھیک ہی لکھا تھا، یہاں پیسٹ کرتے وقت اُلٹ گیا۔ :)
  18. محمداحمد

    میں نے تو رضوان والا پورا مضمون دیکھ لیا وہاں کوئی شعر نہیں ملا۔ تب پتہ چلا کہ آپ نین بھائی کے...

    میں نے تو رضوان والا پورا مضمون دیکھ لیا وہاں کوئی شعر نہیں ملا۔ تب پتہ چلا کہ آپ نین بھائی کے شعر کی بات کر رہی ہیں۔ :)
Top