نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

    کیا آپ نے یا کسی اور نے مشاورت والی لڑی میں بارہ دری کا نام پیش کیا تھا؟
  2. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ادیب محفل

    ہممم۔۔۔۔ مگر چننا تو پڑے گا
  3. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ادیب محفل

    معذرت چاہتی ہوں
  4. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    ہر دلعزیز محفلین کو منتخب کرنا ہے جی ایکٹو کو نہیں
  5. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    ہاں جی اپنی دہی کو کوئی کھٹا نہیں کہتا
  6. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    مانو شیف کون؟؟؟ اور آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا تھا؟؟؟ بھلکڑ بھول گئے ہوں گے شاید۔۔۔ :p:p:p
  7. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    تو پہلے بنا کر کھا لیجیئے بھر ووٹ دی دیجیئے گا۔ ابھی 21 جولائی تک کا وقت ہے۔ محفل پر بتائی ہر کھانے کی ترکیب کے مطابق بنا کے کھائیے اور پھر بتائیے
  8. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    ہر لڑی میں تو آپ کا نام شامل نہیں
  9. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    بھیا یہ تو وہی بات ہو گئی نا کہ لہور دا راہ سارے دسدے نیں پر کرایا کوئی نئیں دیندا
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    بھیا ہم محفل کے ایوارڈز کی رائے شماری کروا رہے ہیں کوئی سیاسی انتخابات نہیں کروا رہے۔ اور سیاسی باتیں ہر کسی کو سمجھ بھی نہیں آتیں تو برائے مہربانی کوئی آسان مثال دیجیئے۔
  11. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مونث)

    رائے شماری کی لڑیاں بنانا اورنتائج کے مطابق ایوارڈز دینا
  12. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    ہا ہائے۔۔۔۔ بلال بھائی آپ کے ہاں مہمانوں کو ایسے افطاری کروانے کا رواج ہے کیا؟؟؟؟؟؟
  13. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    خاص مہمانوں کے لیے خاص افطاری تیار کرنے میں وقت تو لگتا ہی ہے۔ جلدی کام شروع کریں گے تو ہی کام بنے گا
  14. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    اور مجھے آپ سب کو محفل میں پا کر خوشی ہوتی ہے۔ (زور الفاظ "پا کر" پر)
  15. شزہ مغل

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    اچھا تو یہ لیجیئے لفافہ :mail: ارے نہیں نہیں شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ ایسے چھوٹے موٹے کام تو میں مفت میں کر دیا کرتی ہوں۔ :haha:
  16. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

    آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟؟؟ آپ صرف ایک سلسلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  17. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ مزاح نگار

    اپنے پسندیدہ :LOL:مزاح نگار:LOL: کو ووٹ دے کر ایوارڈ دلوائیے۔ آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی۔
Top