نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    مطلب اب آپ بابا جی ہو گئے ہیں؟؟؟؟ ویسے میرے ابو کو بھی پسند ہیں اور وہ تو ٹین ایجر نہیں
  2. شزہ مغل

    فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

    ایک وقت تھا جب مجھے ہر بات کے ساتھ کوئی نہ کوئی گانا یاد آ جاتا تھا۔ میری سہیلیاں کہتی تھیں تم سنگر ہی بن جاؤ
  3. شزہ مغل

    فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

    آپ نے کیا ڈی جے بلوانا تھا؟؟؟؟
  4. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

  5. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    مجھے کھٹے بینگن یاد آ گئے۔ وہ بھی بہت طریقوں سے بنتے ہیں۔ ایک تو دہی والے اور ایک املی والے۔ مگر ہمارے ہاں زیادہ مصالحہ جات والے پسند نہیں کیے جاتے۔
  6. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    اگر انہی اجزاء کے ساتھ آمچور استعمال کرو تو چاٹ مصالحہ نہ ڈالو اس کی جگہ آدھا چمچ آمچور شامل کر لو۔ اور چاٹ مصالحہ ڈالنا ہی ہے تو بہت کم۔ کیونکہ زیادہ ڈالو گی تو آمچور کا ذائقہ دب جائے گا
  7. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    میں ٹماٹر کا پیسٹ پہلے بنا کر بعد میں جیسے آپ نے املی ڈال کر دم پر لگایا ایسے آلو پر ڈال کر دم پر لگاتی ہوں
  8. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    ماہی احمد آلو کے مصالحہ جات میں اگر کٹا ہوا اناردانہ بھی شامل کر لو تو اور بھی مزہ آئے گا
  9. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    ماہی احمد آمچور اگر آلو میں استعمال کرو تو بہت کم ڈالنا کیونکہ زیادہ مقدار میں ڈالو گی تو کھٹاس کی بجائے عجیب سا زائقہ ہو جائے گا۔
  10. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    جی نہیں۔۔۔ ہمارے ہاں تو سبھی کھاتے ہیں۔ بلکہ میرے بھائی کو بہت پسند ہیں۔ جب بھی کھانا بھائی کی پسند کا نہ ہو وہ کہتا ہے آلو بنا دو
  11. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    ہاہاہا لئیق احمد بھائی ڈر گئے۔ آپ بنا آمچور کے ہی کھا لیجیئے۔ اتنے بھی کھٹے نہیں ہوتے۔ اور روٹی کے ساتھ کھائیں گے تو کھٹاس اور بھی کم ہو جائے گی
  12. شزہ مغل

    چٹپٹے کھٹے آلو

    واہ جی واہ کیا کھٹے آلو ہیں۔۔۔ آلو سے زیادہ آپ کی باتیں چٹپٹی اور کھٹی ہیں۔ ویسے میں جو کھٹے آلو بناتی ہوں وہ مختلف ہیں۔ نمایاں فرق ایک چیز کا ہے۔ "ٹماٹر"
  13. شزہ مغل

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    سطور کو مختصر کرنا تھا۔ پیراگراف کا عنوان نہیں بتانا تھا
  14. شزہ مغل

    فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

    رات باقی۔۔۔۔ بات باقی۔۔۔۔ ہونا ہے جو۔۔۔۔ ہو جانے دو۔۔۔۔:dancing: ماہی احمد
  15. شزہ مغل

    جی ضرور۔ انشاءاللہ

    جی ضرور۔ انشاءاللہ
  16. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    جی سمجھ چکی ہوں۔ پاکستان سے باہر بھی ہیں تب بھی آپ دیار غیر مت سمجھیئے
  17. شزہ مغل

    پرسوں آخری امتحان ہو گا۔ انشاءاللہ۔ جی کمپیوٹر سائنس ہے تو کمپیوٹر کے مضامین تو ہوں گے

    پرسوں آخری امتحان ہو گا۔ انشاءاللہ۔ جی کمپیوٹر سائنس ہے تو کمپیوٹر کے مضامین تو ہوں گے
  18. شزہ مغل

    معلوم نہیں۔ مجھے شعر اچھا لگا تو شئیر کر دیا۔ بلکہ کسی کو شاعر کا نام پتا چلے تو مجھے بھی بتائیے

    معلوم نہیں۔ مجھے شعر اچھا لگا تو شئیر کر دیا۔ بلکہ کسی کو شاعر کا نام پتا چلے تو مجھے بھی بتائیے
  19. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    اعتراض جہاں والدین ہوتے ہیں وہیں اولاد کا گھر، دیس، وطن ہوتا ہے۔ بلکہ میں تو کہوں گی کہ اگر والدین کھلے آسمان تلے بھی کھڑے ہو جائیں تو میرا گھر وہیں ہو گا۔
Top