نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    حقیقت ِالفاظ تم کیا جانو"شِزہؔ" تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو

    حقیقت ِالفاظ تم کیا جانو"شِزہؔ" تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو
  2. شزہ مغل

    فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

    اتنا خطرناک پہاڑ ہو تو اتنی جلدی چڑھنا کوئی خالہ جی کا گھر تھوڑا ہے۔ ماہی احمد نے بھی سوچا ہو گا کہ اگر ان کو چڑھنا پڑ جائے تو؟؟؟؟؟؟ :shocked::silent3:
  3. شزہ مغل

    فری اینڈ فاسٹ سولو کلائمبنگ

    ماہی احمد ڈر کر خاموش ہو گئی ہیں
  4. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    آپ موجود رہتے تو یہ کھچڑی نہ پکتی۔ آپ شان مصالحے سے بریانی ہی پکا سکتے تھے۔
  5. شزہ مغل

    ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرتیں کچھ نہیں کہتیں، محبتیں مار جاتی ہیں

    ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرتیں کچھ نہیں کہتیں، محبتیں مار جاتی ہیں
  6. شزہ مغل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    اگر میں نے کہیں اور سے ہی ڈھونڈنی ہیں تو اس لڑی میں کیوں آئی؟؟؟؟
  7. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    جنید اختر بھائی تو یہ لڑی شروع کر کے غائب ہو گئے۔ بھیا لڑی کی سرپرستی فرمائیے یہاں تو بنا مصالحے کے کھچڑی پکنے لگی ہے
  8. شزہ مغل

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    بالکل نہیں بھیا۔ کوئی سازش نہیں تھی۔ مجھے اس قابل کوئی سطور فی الفور میسر نہیں آئیں اس لیے آپ ہی کی تحریر سے اقتباس لیا۔ اب مجھے کیا پتا تھا کی ماہی احمد ہاتھ میں غلیل لیے بیٹھی ہیں۔:idontknow::)
  9. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    بھیا یوٹیوب سے ویڈیو مت لیجیئے۔ ہم دیکھ نہیں پاتے
  10. شزہ مغل

    ابھی کورس کی کتابیں پڑھنا مشکل ہو رہا ہے تو ممتاز مفتی کیسے پڑھوں÷÷÷ :-(

    ابھی کورس کی کتابیں پڑھنا مشکل ہو رہا ہے تو ممتاز مفتی کیسے پڑھوں÷÷÷ :-(
  11. شزہ مغل

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    واہ جی واہ آپ نے تو صاف صاف ہی بات کہہ دی۔(فیصلہ تو رانا بھائی ہی کریں گے کہ آپ نے ان کی تحریر کے ساتھ کتنا انصاف کیا) اب ذرا اگلے آنے والوں کو بھی تو چیلنج دیجیئے ناں۔
  12. شزہ مغل

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    ہم بھی طبع آزمائی کرتے ہیں۔ محبت کے سفر میں ایک پل کا چین بھی اگر آپ کو دے دیا جائے تو آپ اپنا اور محبوب کا نام بھول جائیں۔ یہ پہلی محبت کی موت ہوتی ہے۔ باقی محبتیں اپنے انجام سے خوفزدہ۔ محبت مسلسل زندگی اور موت کا فعل ہے۔اک لمحے کو دہرانا ،کسی سائے میں بیٹھ کر سستانا، آبلے گننایا صرف اپنے...
  13. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    ایچ اے خان صاحب اگر یہ درست ہے تو ۔۔۔۔ آپ نے اچھا نہیں کیا (معذرت کے ساتھ)
  14. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    آں آں۔۔۔۔ عارف بھائی آپ اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں۔ مجھے بھی پہلی منفی ریٹنگ ایچ اے خان صاحب نے عطا فرمائی۔ مگر میں نے کچھ اس لیے نہیں کہا کی سوچ میں فرق ہو سکتا ہے۔ اور ہمیں ایک دوسرے کے نظریات کو قبول کرنا چاہیئے۔
  15. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    جی بالکل بہتر ہو سکتا تھا مگر بہت سوں سے بہت بہتر ہے
  16. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    آپ منفی ریٹنگز کی پرواہ مت کیجیئے۔ بلکہ کوشش کیجیئے کہ ان کو مثبت ریٹنگز کا قائل کر سکیں۔ آپ بھی ان کو منفی ریٹنگ مت دیجیئے۔ کیونکہ اس طرح ہم نظریات سے ہٹ کر ذاتیات پر آ جاتے ہیں
  17. شزہ مغل

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    بالکل نہیں۔ چند منفی نقاط کی وجہ سے کسی بھی علم کو مکمل طور پر رد بھی نہیں کیا جا سکتا۔
Top