اہم چیز کی طرف توجہ دلائی ہے۔
ہمارے ہاں عام ہے کہ جیسے ہی خدا نخواستہ کوئی حادثہ وغیرہ کا شکار ہو تو فوراً پانی پلانے بھاگتے چاہے مریض ہوش یا بے ہوشی کی حالت میں ہو۔ جبکہ بے ہوشی کی حالت میں کوئی چیز حلق میں دھکیلنا کافی حد تک خطرناک ہو سکتا ہے۔
سڑکی حادثات میں بے ہوش مریضوں کے ساتھ اس سلوک...