نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے؟
  2. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج میں نے آپ کے بارے میں ایک لفظ تک نہیں لکھا۔ میری بات علمدار اور امانت سے ہو رہی ہے۔ میرے خیال سے امانت کو جو میں نے لکھا ہے وہ آپ نے خود کے لئے سمجھ لیا ہے۔ میں نے آپ کے خلاف کچھ نہیں لکھا
  3. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    حیرت کی کچھ باتیں میں بھی پیش کرونگا لیکن ابھی نہیں :P
  4. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    سوری یار امانت میں بھی بھول گیا تھا کہ آپ بھی بڑے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں خیر اب آپ اپنی غلطی مان رہے ہیں اور معذرت خواہ ہیں تو میں بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے آپ کو معاف کرتا ہوں۔ جائیں خوش رہیں۔ ویسے آپ کو جب جواب چاہیئے نہیں تھا تو دیکھنے واپس کیوں تشریف لائے؟ اس بات کا بہت شکریہ :twisted:
  5. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    فورم اور گھر والے انسانوں میں سے ہیں۔ آپ چونکہ کچھ اور ہیں لہذا گھبرا گئے ہیں کوئی بات نہیں سمجھ جائیں گیں۔ یار میں تو عقل کو ہاتھ مار دوں آپ ہی اپنا سر فورا دور کر لیتے ہیں یقین مانئے ایسا ہاتھ ماروں گا کہ بس ۔ :P دیکھیں میں پھر کہونگا میرا ارادہ آپ سے بدتمیزی کا قطعا نہیں تھا لیکن پہلے آپ...
  6. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    چلیں آپ کی کسر تھی۔ خیر لگتا ہے کافی عرصے سے میرے پنکھے ہیں۔ :twisted: میرے بھائی میں نے کب آپکے خلاف کچھ لکھا جو آپ بھی تڑپ اٹھے؟ میرے جیسے ٹکرتے ہونگے لیکن میں نہیں :P آپکو صدمہ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو مجھے آپکے اس طرح چھلانگ لگانے سے بہت صدمہ ہوا ہے۔ یار آپ تو کچھ سمجھدار بنتے کیا منہ ماری...
  7. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    ٓآپ میری تعریفیں سننے میں کیوں وقت ضائع کرتے رہے ہیں؟ کوئی کام نہیں آپکو؟ اتنے ہی ویلے ہیں؟ بزرگوں کا قول ہے کہ جو سمجھے کہ وہ اپنا کام بہتر سمجھتا ہے وہ بےوقوف ہوتا ہے۔ میں تو آپ کو بےوقوف نہیں سمجھتا۔ (آپ کی ڈگریوں کا احوال سننے کے بعد سمجھ بھی کیسے سکتا ہوں؟ :P ) لیکن یہ بزرگ بھی بس نہ...
  8. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    سلام پرنٹڈ تحریریں۔ میرا خیال برعکس ہے۔ پرنٹڈ تحریریوں کی حیثیت دن بدن ردی کے ٹکڑے کی سی ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کو یقین ہے کہ جو کچھ آپ نے دینا ہوتا ہے وہ دنیا کی نظروں میں آنا ہوتا ہے؟ اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ ابھی تک جو سامنے آیا ہے اس سے مایوسی ہی ہوئی ہے۔ خیر میرا ابھی موڈ نہیں...
  9. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    کمپیوٹنگ پڑھنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔ ہو جاتا لیکن کمپیوٹنگ کی ادائیں نرالی ہیں۔ آپ کی ڈگریوں کا احوال بس کیا کہوں۔ میں نے آجکل پہلی دفعہ پر بدتمیزی کرنے سے پرہیز کی ہوئی ہے۔ لہذا "فیر صیح" میں چاہوں گا کہ آپ اس نایاب موقع سے فائدہ اٹھا کر محفل گھنگھال ڈالیں۔ میری بات کا پس منظر آپ کو علم نہیں۔...
  10. بدتمیز

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    ڈرائیور انسٹال کئے بغیر یہ مسئلہ حل ہونے کا نہیں ہے۔ یا تو سی ڈی ڈھونڈیں نہیں تو مینوفیکچر کی سائیٹ سے ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
  11. بدتمیز

    police character verification certificat

    یہ سرٹیفیکیٹ تو باہر جانے کے لئے بنوانا پڑتا ہے۔ آپ کہاں کا ارادہ رکھتے ہیں۔ باقیوں کہ لئے عرض ہے کہ انہوں نے باہر جانا ہے اندر نہیں :wink: لہذا 15 کا مشورہ قابل عمل نہیں :P
  12. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    یہ ایسے نہیں‌ ہے زکریا اجمل۔ یہ ہمارے دوسرے نمبر کے ایڈمن اعظم ہیں۔ اگر کسی کو لگے کہ میں‌ نے ان کو دو نمبر ‌‌‌ کہا ہے تو کوئی بات نہیں مجھے کونسی پرواہ ہے آپ جو مرضی سمجھیں۔ آپ کو زکریا خود ہی سمجھ لیں‌ گے۔ چونکہ میں لوگوں کی مخصوص نشانیاں بھی بتا رہا ہوں تو ان کی مخصوص نشانی ہے “یہ ایسے درست...
  13. بدتمیز

    مجھے ہر بار خود بخود لاگ ان کی کیجئے

    تفسیر صرف چیکنگ کے لئے مجھ سست الوجود کو اکاؤنٹ بنانا پڑ گیا۔ آپشن انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 میں صیح کام کر رہی ہے۔ براؤزر کلوز کر کے دوبارہ چلا کر دیکھا ہے۔
  14. بدتمیز

    اعداد و شمار کے صفحے میں خرابی

    http://farm1.static.flickr.com/171/436499922_e4cde08918_b.jpg
  15. بدتمیز

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    واقعی اس ورلڈ کپ نے تو دونوں ٹیموں کی عزت رول کر رکھ دی ہے۔
  16. بدتمیز

    جیون ساتھی

    میرا نام عبداللہ نہیں لیکن میں عبداللہ ہوں۔ ویسے حرکات سے تو نہیں لگتا کہ ہوں :P یار میرے میں تو ہونی ہیں کیونکہ میں کبھی اجلے کپڑوں‌والا بزرگ بننے کی کوشش نہیں کرتا آپ میں کیوں ہیں؟ :P
  17. بدتمیز

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    بات ناراضگی کی نہیں۔ ویسے بھی اکثر لوگ مخالفت میں ضد پکڑ لیتے ہیں۔ کہیں تم بھی ایسے تو نہیں ؟ میں نے یہی کہا ہے کہ خیال خیال نہ کریں کچھ کر کے دیکھا دیں۔ بڑی مہربانی ہو گی۔ کچھ نیا مت لکھیں آپ آگے جو لکھ چکے ہیں اس کو ٹھیک کرنے کے لئے مدت درکار ہے۔ آپ ذرا ایک کام کریں جس گھنٹے کا ذکر کر رہے ہیں...
  18. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    تمہارا ذاتی انداز ہے۔ لیکن اس پر تم سے گزارش ہے کہ اس میں بہتری لاؤ۔ تنقید مثبت ہو یا منفی تم اپنے انداز کو بہتر کرو نہ کہ فضول ضد لگاؤ۔ اصطلاحات کے معاملے پر تم سمجھنے کے موڈ میں نہیں ہو۔ خیر میرے پاس اب اتنا بھی فضول وقت نہیں کہ تمہاری اصلاح کرتا پھرو۔ سمجھ ابھی لگے یا دیر سے اللہ کرے لگ...
Top