ہم بڑے عرصے سے محفل پر اس تھریڈ کو حالیہ پیغامات میں دیکھ رہے تھے۔ بدقسمتی اس تھریڈ کی جب ہم نے دیکھا ایک ہی نام کا "چھٹا" لگا ہوا تھا لہذا ہم نے اس تھریڈ کو کھولنے کی زحمت محسوس نہ کی۔ کیونکہ ہمارا خیال تھا کہ قیصرانی کی یاد میں پھر کوئی میلہ لگا ہوگا۔ ان کو خطوط لکھ لکھ کر سزا دی جا رہی ہو گی...