نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=147863#147863
  2. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    what so ever I said or Done I m not sorry n I take full responsibilty for it so talk to me if you got the guts dont bother anyone else or go lookin for who gave me what n thats the bottom line coz I said so.
  3. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    پچھلے دنوں رنگیلے کی بیٹی کی شادی ہوئی۔ ویسے جہانزیب کو پتہ ہو گا کہ شادی ہوئی کہ نکاح اور دونوں میں کیا فرق ہوتا ہے۔ رنگیلے کی بیٹی کی رخصتی پر یہ گانا بجایا گیا۔ دھیاں دا تن پرایا اے بابلا تو اینا پیار کیوں پایا اے بابلا اس کے بعد نیلوفر بختیار نے پرائے معاملے میں چھلانگ لگا دی۔ اور تو...
  4. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    گوگل ویڈیو اور یو ٹیوب وغیرہ ویڈیوز کے لئے بہت مشہور ہیں۔ کسی صاحب نے آڈیو فائلز محفوظ کرانے کا تجربہ کیا ہے؟ کیا کسی کو ایسی کسی سروس کا علم ہے جہاں ایسے آڈیو فائلز محفوظ کی جاتی ہوں؟
  5. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    میری خاطر :shock: کیوں آپ نے بھی مجھ سے دوستی کا الزام لگوانا ہے؟ :shock: نہیں دراصل آپ کو لوگ آئیڈیلائز کرتے ہیں۔ آپ کی کہی ہوئی بات کی ایک عام بندے کی بات سے زیادہ اہمیت ہے۔ ایسے میں آپ وکی کا حوالہ دیں گیں تو لوگ اس کو ایک مستند چیز مانیں گیں۔ مجھے نہیں علم آپ نے میری بات کو کتنی...
  6. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    ایک اور بڑا آسان حل ہے پاکستان سے کسی بھی رسالے کے منگوانے کا کہ اپنے کسی دوست کو سالانہ رقم بھیج دیں۔ وہ اپنے ہاکر سے 3٫4 روپے سستا لے کر آپ کو رجسٹر ڈاک سے بھیج دیں۔ انتہائی مہنگی قیمت سے بچت ہو جائے گی۔ آزمایا ہوا کام ہے :wink: اس کے بدلے عید پر ٓپ دوست کو عیدی بھیج دیں۔ :P
  7. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    گلوبل سائنس کی قیمت 50 ڈالر :shock: نیویارک میں ایجنٹ سے منگوانے پر یہ 3 ڈالر کا پڑتا ہے 12*3 ہوتا ہے 36 شکاگو میں میرا کزن رہتا ہے۔ یہ میرے ساتھ ہی آیا ہے۔ وہاں ایجنٹ سے منگوانے پر یہ 4 ڈالر کا پڑ رہا ہے۔ 12*4 ہوتے ہیں 48 یاد رہے ان جگہوں پر ایجنٹ کو 12 ماہ کا نہیں کہا جاتا اس کی دکان...
  8. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میری باہر رہنے والے تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ دیکھ لیں کہ ان کی محنت کی کمائی اس قابل ہے کہ ضائع کی جا سکے؟ پاکستان میں عام تاثر یہی ہوتا ہے کہ ہم لوگ یہاں عیش کر رہے ہیں۔ اس کے پیچے کیسی محنت ہے یہ پاکستان کے بسنے والوں کے علم میں نہیں۔ وہاں کے زیادہ تر لوگ لوٹنے اور نوچنے کے کام پر معمور...
  9. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    خاص طور پر کراچی سے بزنس رجسٹریشن + رجسٹر ڈاک نامعلوم باقی تمام رسالوں کی اس پر نظر کیوں نہیں پڑی + میرے سبھی جاننے والوں کو یہ "ارزاں" نرخ کیوں نہ ملے۔ 144 اور 150 میں فرق کافی بڑا ہے۔ سالانہ کے بعد اور بڑھ جاتا ہے۔ یہاں میں لوگوں کی معلومات کے لئے لکھ دوں کہ امریکہ میں رسالہ ایجنٹ سے...
  10. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    باقی رسالوں سے سب پتہ کر لیں یہ سب رجسڑڈ ڈاک سے شمارے بھیجتے ہیں۔ جس کو میری بات کا نہ یقین ہو وہ ضرور پوچھے۔ مجھے کراچی اور لاہور دونوں جگہ سے اس کا علم ہے۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر خاص طور پر کراچی سے بزنس رجسٹریشن + رجسٹر ڈاک کا معلوم کریں تو بہت فائدہ ہو گا۔
  11. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    کیا کوئی صاحب یہ رسالہ مفت لینا چاہیں گیں۔ باقی رسالوں کے ڈاک اخراجات کے بعد مزید آسانی کے لئے یہ رسالہ فری دیا جانے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
  12. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    کوئی صاحب ڈاک اخراجات کی تصدیق کر سکتے ہیں؟ اردو ڈائجسٹ سعودی عرب کے لئے 134 روپے پاکستانی میں پڑتا ہے۔ اس میں شمارے کی قیمت شامل ہے۔ گلوبل سائنس امریکہ میں 150 روپے پاکستانی کا ملتا ہے۔ اس میں شمارے کی قیمت شامل ہے۔ اسپائیڈر رسالہ امریکہ میں 142 روپے پاکستانی میں ملتا ہے اس میں بھی...
  13. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    جبکہ شمارہ بیرونِ ملک دسمبر 2007 تک مفت ارسال کیا جائے گا
  14. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    محمد علی مکی نے لکھا لنک http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?highlight=%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D9%86%DA%AF&t=7071 سب سے نیچے والی پوسٹ
  15. بدتمیز

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    سلام میں‌ قدیر کو کہتا ہوں وہ شائد کھوج لگا سکے۔
  16. بدتمیز

    کمپیوٹرکودوبارہ انسٹال کیا؟

    سلام جاوید مجھے یہ رسمی باتیں اور شکریہ + تعریف پسند نہیں۔ میں نے کیا کیا؟ تھوڑی سی ہیلپ اور کیا؟ خیر آپ کے بلاگ کی وجہ ڈھونڈنے سے میں قاصر ہوں۔ کیا آپ نے فائر فاکس انسٹال کر کے اس میں بلاگ دیکھنے کی کوشش کی؟ آپکا انٹرنیٹ کنکشن کونسا ہے؟ ڈائل اپ یا کچھ اور؟ میرے پاس آپکا ویب پیج بالکل صیح...
  17. بدتمیز

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    سلام راہبر نبیل کے بلاگ اسپاٹ والے بلاگ کا ٹیمپلیٹ پرانے ورژن کا ہے۔ اب تو اس کا نیا ورژن آ چکا ہے آپ انٹرنیٹ پر سرچ کر لیں۔ پرانے والے کے لئے بھی کافی جگہوں پر موجود ہے۔ http://www.google.com/search?source=ig&hl=en&q=blogger+template
  18. بدتمیز

    گوگل کے اردو اشتہارات

    فائدہ ابھی نہیں لیکن جلد ہی ہندوپاک سے بہت سے لوگ اس سروس کے ذریعے ایڈز دیں گیں۔ بلکہ ہر وہ کمپنی جس کا واسطہ بائی لینگویج سے پڑتا ہے وہ اس کو استعمال کرے گی۔ میرے خیال سے اردو ایڈز الگے چھ ماہ تک نظر آنے لگ جائیں گیں۔ ویسے اردو بلاگز پر ایڈ سینس دیکھایا جا سکتا ہے۔ اس پر ابتدائی تجربات میں...
  19. بدتمیز

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ‌محب: کچھ ایسا اچھا استعمال بھی نہیں ہوا۔ اس خط پر جتنا افسوس کروں کم ہے۔
Top