آمودن ، آمادن ، آمائیدن (بھرنا ، بنانا ، کرنا ، تیار کرنا)
یہ متعدی ہے ، اسی لیے اس سے اسم مفعول آمادہ (تیار کیا گیا) بنا ، پھر آمادہ سے معنوی مصدر مبنی للمفعول "آمادگی" بنا۔
آمادن مصدر ہے ، اس کا مضارع "آماید" ہے جیسے کشادن سے کشاید۔
آمادہ کردن اور آمادہ شدن میں وہی فرق ہے جو برانگیختہ کردن...