نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    جی ، صرف "افزار" رہنے دیتا ہوں ، اسے حذف کردیتا ہوں ، اس کی تحقیق کیے ہوئے سال بھر ہوگیا ہے، اب جو دوبارہ ڈکشنریوں کی طرف رجوع کیا اس کا ترجمہ دیکھ کر ہنسی نکل آئی۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    میرے پاس غیر متعین وقت ہے ، اس لیے "حاضرِ غیر متعین" کے طور پر قبول فرمالیں۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ابھارنا (مثبت انداز میں) اس کی انگریزی کوئی صاحب بتادے۔ کیا Stir درست ہے؟
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    تارا (ستارہ) تارا (آنکھ کی پتلی) ، آنکھ کا تارا "پیارا" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ دونوں ہی کے آخر میں الف ہے ، "تارہ" اس کی غلط املا ہے ، اسے غلط العوام کہا جائے گا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    کچھ اپ ڈیٹس تو سامنے لائیے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    ایک بار پھر سے ڈھیر ساری داد۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بالکل ، جیسے طے ہوجائے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    میری رائے ہے کہ مزاح کی تخصیص رکھ لی جائے تاکہ دلچسپی دگنی ہوجائے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    چار تقطیعات میں سے سب سے اچھی یہ لگی: فِع فاعلاتُ مفتَعِلن فِع فِع فِع فِع فاعلاتُ فِع :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    پختون حضرات خود پشتو کے بہت سے الفاظ میں اس حرف کو دونوں طرح استعمال کرتے ہیں۔ اس کی وجہ بظاہر یہ ہے کہ پشتو زبان کے حروف تہجی میں سین اور شین کے مماثل ایک لفظ "خین" ہے ، س لکھ کر ایک نقطہ اس کے دندانوں کے اوپر اور ایک نقطہ دندانوں کے نیچے لگایا جاتا ہے ، پڑھنے میں "خین" آتا ہے ، مگر بعض پختون...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    یہ تمام اصطلاحات ایک صفحے میں ملاحظہ فرمائیے:
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    کوئی امید اب دل میں آتی نہیں (غزل)

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت ہی مفید باتیں ہیں۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    کوئی امید اب دل میں آتی نہیں (غزل)

    استاد جی! توجہ فرمانے پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اپنی ہر غزل پر تاحیات مزید محنت کرتے رہنے کا ارادہ ہے۔ اس غزل پر بھی مزید توجہ دوں گا ان شاء اللہ۔ بحیثیت مبتدی میرے لیے یہ غزل کا ایک نیا پہلو ہے ، کچھ وضاحت فرمائیے حضرت!
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    کوئی امید اب دل میں آتی نہیں (غزل)

    حوصلہ افزائی اور ذرہ نوازی ہے آپ کی استاد جی! جزاکم اللہ خیرا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    وصل کے ماہ و سال اک گھڑی کی طرح ہجر کی شام کی صبح آتی نہیں

    وصل کے ماہ و سال اک گھڑی کی طرح ہجر کی شام کی صبح آتی نہیں
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    کوئی امید اب دل میں آتی نہیں (غزل)

    بہت شکریہ دانش حسین بھائی اتنی محبت بھری داد دینے کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top