نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    حاصل ِکاوش ِ اہل ِعلم و ہنر جو ہوا بے خبر وہ ہوا با خبر بہت ہی عمدہ غزل ہے ماشاءاللہ ، ہر شعر لاجواب ، بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دائیں والی میری اور بائیں والی میری۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ... ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر

    وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ... ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم

    مشاورتی ٹیم ابھی تک کسی خاص نتیجے پر نہیں پہنچ پائی ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    کرمِ کتابی بمع منظوم اردو ترجمہ

    کہا تب جلے تن پتنگے نے اُس کو کہ نکتہ نہیں ہے یہ ہرگز کتابی اس شعر میں روانی مزید بڑھانے کے لیے دو مشورے: پہلے مصرع میں لفظ ”کو“ کو ”سے“ سے بدل دیں۔ دوسرے مصرع میں ”نکتہ“ اور ”ہرگز“ کی نشستیں باہم تبدیل کردیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر یعنی مری تقدیر کا اچھا ہے مقدر اچھا ہے کہ ہے موج میں فرعونِ زمانہ فرعون ہوا کرتے ہیں غرقابِ سمندر جان و زر اسی کے تھے ، خریدے بھی اسی نے دے کر ہمیں جنت جہاں غم ہوگا نہ کچھ ڈر وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر اے لوح و قلم...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہے۔ بہت سی داد۔۔۔۔ آخری دونوں شعروں کے دوسرے مصرعے صرف ایک غلط فہمی کی وجہ سے وزن سے خارج ہوگئے ہیں کہ آپ نے لفظ ”کتنا“ کو فعو باندھ لیا ہے جو کہ غلط ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم

    کینٹین میں رنگ چونے ہورہے ہیں۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    کرمِ کتابی بمع منظوم اردو ترجمہ

    شاندار نظم کا جاندار ترجمہ۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ کون سی بحر ہے

    سوال بھی تو بحر بنانے کا تھا نہ کہ روٹی بنانے کا۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ کون سی بحر ہے

    میدانِ الفاظ پر افاعیل کی منہ زور نہروں کا رخ موڑ کر، مگر قواعدِ عروض کا بند باندھنا ضروری ہے، تاکہ آہنگ اور لے جیسی نازک بستیاں ڈوبنے سے محفوظ رہیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ کون سی بحر ہے

    اسے ہم مشاکل مسدس مقبوض سالم کہہ سکتے ہیں۔ مزمل شیخ بسمل فاع لاتن مفاعلن مفاعیلن مگر غیرمانوس کہہ لائے گی۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ان پیج 3.5

    اگر آپ کے پاس ان پیج تھری ہے تو اس میں جس عبارت کا حاشیہ لگانا ہے وہاں کرسر رکھ کر اوپر Insert پر کلک کرکے Footnote پر کلک کریں ، کرسر کی جگہ ایک نمبر لکھا آجائے گا اور نیچے حاشیے کی جگہ بن جائے گی۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (سولھویں قسط) ۔ محاکات و تخییل

    آپ تو بالکل ان بچوں کی طرح خوش ہورہے ہیں جنھیں اچانک کہہ دیا جاتا ہے کہ کل چھٹی ہے بلکہ کل سے چھٹی ہے۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (پندرھویں قسط) ۔ بحرِ ہزج

    سزا کے طور پر تم کو ستائیں گے رولائیں گے ”رولائیں“ و کے بغیر لکھیں۔ باقی سب درست ہے۔ پاس۔۔۔۔۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ان پیج 3.5

    ان پیج تھری پر تو حاشیہ لگانے کی سہولت موجود ہے ، مگر ان پیج دو ہزار میں خود ٹائپ کرنے کے علاوہ چارہ نہیں ہے، آپ کے پاس کونسا ان پیج ہے۔؟
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    بارشوں کے موسم میں

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت نظم ہے۔
Top