نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    انھوں نے مطلع کے دوسرے مصرع میں نورانی کا واؤ حذف مانا ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    طرحی نظم برائے اصلاح ’’تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں‘‘

    مقطع کا پہلا مصرع آپ کے نام کی وجہ سے وزن سے خارج ہورہا ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ارضِ وطن پہ خوں کے، دریا بہا رہے ہیں

    بہت اچھی نظم ہے۔ ماتم منانے پر نظر ثانی فرمالیجیے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (تیرھویں قسط) ۔ آپ بیتی

    ساقی بھائی یہ قسط گول کرگئے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    استاد جی دو لختی کا مطلب یہی ہے نا کہ ایک شعر میں دو الگ الگ موضوع آجائیں جن میں ربط نہ ہو؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف بزم ادب کے شرکاء کو ابنِ غورئ کا محبت بھرا سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محفل میں خوش آمدید!
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    بھوک کم کم ہے پیاس کم کم ہے ۔۔۔۔ عمران شناور

    دل جو ملنے کی ضد نہیں کرتا اب یہ رہتا اداس کم کم ہے بہت عمدہ جناب۔۔۔ بہت سی داد۔۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    کیا کروں دل کا اے ستم پرور!!!

    ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔ مجھ سے جو بن پڑا کروں گا میں اور تجھ سے جو ہو سکے تو کر یہ شعر زبان زد عام ہونے کی قابلیت رکھتا ہے۔ مطلع عام سا لگا۔(ذاتی رائے)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    باطل قیامت ۔۔۔۔۔۔۔ از محترم جناب اشتیاق احمد صاحب دیوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از محی الدین نواب اردو محفل فورم ۔۔۔۔ از اراکین :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل کا ترجمہ

    بہت عمدہ جناب۔۔۔ بہت سی داد۔۔۔۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے (قطعہ)

    خوب۔۔۔ یہاں کلک کریں ، بڑے خانے میں اپنا کلام لکھیں اور اس کے اوپر چھوٹے خانے میں کلام کا کوئی نام رکھیں پھر نیچے لکھے ”نئی لڑی بنائیں“ پر کلک کردیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    کون ؟

    یہاں دیکھیے۔ :)
Top