نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    پاکستان میں تو ہم بھی دوسروں سے کہتے پھرتے ہیں کہ انڈیا کے ایک مشہور و معروف صحافی ہیں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب وہ ہمارے شناسا بھی ہیں۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    وقت پھر سے مجھے آزمانے لگا

    ماشاءاللہ بہت عمدہ۔۔۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    لیکن قافیہ آسان ہونے کے ساتھ ساتھ ردیف کی پابندی بھی نہیں ہے ، اس لیے ”بے وجہ“ کو تبدیل کردیں تو مناسب ہے ، ایسے متغیرات کو بے وجہ نہیں برتنا چاہیے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    بے وجہ کو مفعول اور فاعلن دونوں طرح باندھا جاسکتا ہے۔ (ذاتی رائے)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    ”منقسم“ اور ”پرکٹھن“ میں غور کرلیجیے گا۔ اول الذکر میں ماقبلِ آخر مکسور ہونے کی وجہ سے اور ثانی الذکر میں ”پر“ فارسی کو ”کٹھن“ غیر عربی و فارسی کے ساتھ جوڑنے کی وجہ سے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    فرصت ملنے پر چیک کرتا ہوں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    فرصت ملنے پر چیک کرتا ہوں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    خدا مجھ کو ایسی معطر زباں دے یہ مصرع بجائے خود بالکل درست بلکہ بہت عمدہ ہے ، مگر پھر اگلا مصرع اس طرح ہونا چاہیے: کہ جس سے محمد پکارا کروں میں
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    اب ردیف نہیں نبھ رہی ، کیوں کہ اس صورت میں مصرع ثانی میں ”گا“ کا محل نہیں ہے۔ ”خدایا! زبانِ معطر عطا کر“ کردیں تو کیسا رہےگا؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    بس یہیں سے شاعری کا آغاز ہوتا ہے جب ذہن بند سا ہوجاتا ہے اور دل کھل سا جاتا ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی

    توجہ کا بہت شکریہ استاد جی! ناداں والا مصرع اس طرح کردوں؟ ناداں! طلبِ علم خود آغازِ عمل ہے پھر پوچھتے کیوں ہو کہ عمل تم نے کیا بھی اور مقطع۔۔۔ محرومِ عنایت نہ سمجھ خود کو اسامہ! ہے نعمتِ عظمیٰ تجھے توفیقِ دعا بھی
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    خوب۔۔۔ پاکیزہ والا مصرع اب بھی رہتا ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اجنبی تھی ڈگر ، اجنبی ہم سفر

    ماشاءاللہ بہت عمدہ۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (اٹھارھویں قسط) ۔ رباعی اور مثنوی کے اوزان

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ اٹھارھویں قسط: محترم قارئین کرام! اس قسط میں ہم رباعی اور مثنوی کے اوزان کا مطالعہ کریں گے۔ رباعی کے اوزان رباعی کے چوبیس اوزان مشہور ہیں، جنھیں ہم ایک رباعی میں شامل کرسکتے ہیں، ایک رباعی میں چار مصرعے ہوتے ہیں، اس لحاظ سے چوبیس میں سے کوئی سے بھی چار ہم ایک...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (سترھویں قسط) ۔ چوبیس مشہور بحریں

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ سترھویں قسط: محترم قارئین کرام! آپ نے اس سلسلے میں اب تک یہ تو سمجھ ہی لیا ہوگا کہ بحر کسے کہتے ہیں، جی ہاں، اشعار کے مختلف اوزان کو بحور کہا جاتا ہے۔ بحور اور ان کے اوزان ہر زبان میں الگ الگ ہوتے ہیں۔ اردو زبان استعمال ہونے والی بحور کی تعداد سو سے بھی متجاوز...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (سولھویں قسط) ۔ محاکات و تخییل

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ سولھویں قسط: محترم قارئین! آپ کو ایک خوش خبری سنانی ہے… ارے آپ تو پہلے ہی خوش ہوگئے… واقعی ’’خوش خبری‘‘ کا لفظ ہی ایسی تاثیر رکھتا ہے کہ اگر آپ کسی سے کہیں کہ آپ اسے خوش خبری سنانے والے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ اس کے چہرے کا رنگ خوش خبری سننے سے پہلے ہی خوشی...
Top