نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں
  2. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے لیکن ہم محنت دنیا کے لیے کرتے ہیں اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں
  3. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے، جہنم سے نہیں حالانکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے بچ سکتا ہے، لیکن موت سے نہیں
  4. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    ان سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کيئے ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
  5. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے اپنی تلاش میں تو ہم ہی ہم ہیں دوستو
  7. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اب کے نہ انتظار کریں چارہ گر کا ہم اب کے گئے تو کوئے ستم گرکے ہو گئے
  8. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    آج دل کھول کے روئے ہیں‌ تو یوں‌ خوش ہیں‌ فراز چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
  9. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگر یہ گرہ اب کے مرے دل میں‌ پڑی ہو جیسے
  10. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سب خواہشیں پوری ہوں فراز ایسا نہیں ہے جیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
  11. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شائستگیِ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے
  12. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے
  13. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ برق نشیمن پہ گری تھی کہ قفس پر مرغان گرفتار بڑی دیر سے چپ ہیں
  14. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
  15. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اپنے مطلب کی سبھی باتیں سمجھ لیتے ہیں لوگ اب یہاں کوئی ضرورت ہی نہیں تفسیر کی
  16. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شبِ فراق آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
  17. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ بازی عشق کی بازی ہے‘ جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا‘ہارے بھی تو بازی مات نہیں مات
  18. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاں شدتِ تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں
  19. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top