نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نا سپاسی کی بھی حد ہے جو یہ کہتے ہو فراز زندگی ہم نے گزاری ہے گزارے کی مثال
  2. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس شعر میں لفظ " بیاں" کہاں ہے ؟
  3. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اپنے دیوان کو گلیوں میں لیے پھرتا ہوں ہے کوئی جو ہنرِ زخم نمائی لے لے
  4. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ثبوت ِ عشق میں چاک ِ گریباں‌ مانگنے والو کبھی کھلنے سے پہلے پھول کچھ مرجھا بھی جاتے ہیں
  5. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی بیاں
  7. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اب تو سب دشنہ و خنجر کی زباں بولتے ہیں اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے
  8. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    خون کی ندیاں بہانے سے وہ شہرت حاصل نہیں ہوتی جو ایک آنسو پونچھنے سے ہوتی ہے۔
  9. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہےان دس انگلیوں سے بہتر ہےجو آپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
  10. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    دل میں اترنے کےلیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ پرخلوص اور سچاشخص کبھی سچائی اور خلوص کی قسمیں نہیں کھاتا۔
  11. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    "اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے کوئی دانہ نہیں ہوتا"
  12. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جولوگ فائدے میں کسی کوشریک نہیں کرتے،نقصان میں بھی ان کاکوئی شریک نہیں ہوتا۔ کمزور انسان موقعوں کی تلاش میں رہتے ہیں اور باہمت انسان خود موقع پیداکرتے ہیں۔ جواونچی جگہ کھڑے ہوتے ہیں،ان کو زیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامناکرنا پڑتاہے۔
  13. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اپنی منزل کو متعین کرنے کے لیے ہمیں ہمیشہ ایسی شمع جلانی چاہیے جس کی روشنی میں دوسرے لوگ بھی اپنی راہیں متعین کرسکیں۔
  14. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں۔
  15. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    فضول بحث بہترین دوست سے جدا کردیتی ہے
  16. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کا دل دکھانا ہے
  17. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جو دکھ دے اسے چھوڑ دو مگر جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو (شیخ سعدی)
  18. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سےآپ کے لیے خود بخود دعا نکلے
  19. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جو شخص حصولِ علم کی مشکلات نہیں جھیلتا اسے جہالت کی سختیاں عمر بھر جھیلنا پڑتی ہیں (ارسطو)
  20. غ۔ن۔غ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی اس وقت بہترین ہوتی ہے جب دوسرے آپکی وجہ سے خوش ہوتے ہیں
Top