نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    ہم مغزل ہیں بھیا ہماری پوسٹ ایک ہی ہوتی ہے:)
  2. غ۔ن۔غ

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    پیاری عائشہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر محمود بھی میرے پاس ہی بیٹھا ہے بہنا آپکی خوشی میں ہم دونوں بھی برابر کے شریک ہیں اور دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد کہتے ہیں
  3. غ۔ن۔غ

    شاذ تمکنت وہ کون ہے جس کی وحشت پر، سنتے ہیں کہ جنگل روتا ہے۔۔۔شاذ تمکنت

    پھر سر سے کہیں پروائی چلی، کھِلتے نہیں دیکھی دل کی کلی یہ جھوٹ ہے برکھا ہوتی ہے، یہ سچ ہے کہ بادل روتا ہے بنتی نہیں دل سے شاذ اپنی، یہ دوست ہے یا دشمن کوئی ہم ہیں کہ مسلسل ہنستے ہیں، وہ ہے کہ مسلسل روتا ہے واہ بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔
  4. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خِرد ہے نہ جنوں ہے ، یوں ہے اب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے ، یوں ہے
  5. غ۔ن۔غ

    غزل : شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی : ندیم حفی ؔ

    زرد پتّوں پہ کچھ تو گذری ہے یاسیت بے وجہ نہیں ہوتی واہ کیا کہنے ۔ ۔ ۔ ۔ بہت پیاری غزل ہے داد پیشِ خدمت ہے جناب
  6. غ۔ن۔غ

    شاذ تمکنت مرے دل سے ملو۔۔۔ شاذ تمکنت

    موج ساحل سے ملو یا مہ کامل سے ملو سب سے مل آؤ تو اک بار مرے دل سے ملو بہت ہی پیارا کلام شئیر کیا ہے آپ نے بہت شکریہ جناب:)
  7. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں پتھر
  8. غ۔ن۔غ

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    جناب ہم آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں:)
  9. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دشتِ دل میں سراب تازہ ہیں بجھ چکی آنکھ خواب تازہ ہیں کوئی موسم ہو دل گلستاں میں آرزو کے گلاب تازہ ہیں سراب
  10. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اِس سے پہلے کہ میں مٹی کی غذا بن جاؤں غمِ دوراں کے شکنجے سے چھڑا لو مجھ کو
  11. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مٹی کے محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے آشفتہ سر
  12. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو اپنے بارے میں مجھ سے کبھی سوال تو کر میں عمر بھر تیرے بارے جواب لکھتا رہوں جواب
  13. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر دیکھئے اندازِ گلفشانی گفتار رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مِرے آگے گلفشانی
  14. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
  15. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہر نفس درد کے سانچے میں ڈھلا ھو جیسے زیست نا کردہ گناھوں کی سزا ھو جیسے زیست
  16. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ اب تو ہم بات بھی کرتے ہیں غم خوار کے ساتھ
  17. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نس نس میں ٹکرائی ہوں خواہشوں سے میں گرتا ہوا ایک خالی مکاں ہوں کھڑی ہوں ابھی تک مقابل ہوا کے بڑی مضمحل ہوں، بڑی سخت جاں ہوں (فرزانہ نیناں) مضمحل
  18. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگ چاپ سُنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
  19. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آخر کوئی صورت بھی تو ہو خانہ دِل کی کعبہ نہیں بنتا ہے تو بت خانہ بنا دے خانہ دِل
Top