نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ چیز شاق(گراں) ہے، مگر ڈر رکھنے والوں پر(یعنی خشوع و خضوع...

    اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ چیز شاق(گراں) ہے، مگر ڈر رکھنے والوں پر(یعنی خشوع و خضوع کرنے والوں کے لیے یہ آسان ہے)، (البقرۃ:45)۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف مجھے فورم میں ایکٹو ہونا ھے

    وعلیکم السلام، خوش آمدید! بھائی جان آپ اس محفل کا حصہ بن چکے ہیں۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے...

    کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟(البقرۃ:44)۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    کوئی تحریر نہیں ہے

    غلطی سے تین بار ارسال ہو گئی ہے میں نے رپورٹ کی دی ہے تھوڑی دیر بعد 2 پیغام ختم ہو جائیں گے۔
  5. عبداللہ امانت محمدی

    کوئی تحریر نہیں ہے

    حمیرا عدنان بہن ضبط کے باوجود آنکھیں نم ہو گیں ہیں!
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اور حق کو باطل کےساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کوچھپاؤ تمہیں توخوداسکاعلم ہے۔اورنمازوں کوقائم...

    اور حق کو باطل کےساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کوچھپاؤ تمہیں توخوداسکاعلم ہے۔اورنمازوں کوقائم کرواورزکوۃدواوررکوع کرنےوالوں کےساتھ رکوع کرو۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    لوگ کیا کہیں گے

    بہت خوب ماشاءاللہ، اللہ پاک آپ کو بہتر اجر عطا فرمائے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  9. عبداللہ امانت محمدی

    اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم...

    اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو،(البقرۃ:41)۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 41 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 41 کا ترجمہ ہے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    مطالعہ

    جزاک اللہ
  12. عبداللہ امانت محمدی

    اے بنی اسرائیل! میری اس نعمت کویادکروجومیں نےتم پرانعام کی اورمیرےعہدکوپوراکرو میں تمہارے عہد کو...

    اے بنی اسرائیل! میری اس نعمت کویادکروجومیں نےتم پرانعام کی اورمیرےعہدکوپوراکرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو،(البقرۃ:40)۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام، خوش آمدید!
  14. عبداللہ امانت محمدی

    اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں، وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے،(البقرۃ:39)۔

    اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں، وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے،(البقرۃ:39)۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاو، جب کھبی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے...

    ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاو، جب کھبی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابعداری کرنے والوں پر کوئی خوف و غم نہیں،(البقرۃ:38)۔
Top