نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف ۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! خوش آمدید
  2. عبداللہ امانت محمدی

    آدم(علیہ السلام)نےاپنےرب سےچندباتیں سیکھ لیں اوراللہ تعالیٰ نےانکی توبہ قبول فرمائی،بےشک وہی...

    آدم(علیہ السلام)نےاپنےرب سےچندباتیں سیکھ لیں اوراللہ تعالیٰ نےانکی توبہ قبول فرمائی،بےشک وہی توبہ قبول کرنےوالااوررحم کرنےوالاہے(البقرۃ:37)۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف میں حسیب ہوں ...

    خوش آمدید حسیب احمد حسیب بھائی!
  4. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/علم-،-عمل-کو-آواز-دیتا-ہے.86005/
  5. عبداللہ امانت محمدی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔ از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
  6. عبداللہ امانت محمدی

    پس شیطان نےانکوبہکاکروہاں سےنکلواہی دیااورہم نےکہہ دیااترجاوتم ایک دوسرےکےدشمن ہواورایک وقت...

    پس شیطان نےانکوبہکاکروہاں سےنکلواہی دیااورہم نےکہہ دیااترجاوتم ایک دوسرےکےدشمن ہواورایک وقت مقررتک تمہارےلئےزمین میں ٹھہرنااورفائدہ اٹھاناہے
  7. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اگر ہم علم پر عمل نہ کریں یا دوسروں تک نہ پہنچائیں تو ہم اسے آہستہ آہستہ بھول جاتے ہیں۔ مثلا:’’ہم ایکسل کے فارمولے سیکھتے ہیں حساب و کتاب کرنے کے لئے۔ اگر تو ہم ان فارمولاز کو استعمال کرتے رہیں یا دوسروں کو سیکھاتے رہیں پھر تو ہمیں یاد رہتے ہیں اور اگر نہ خود ان پر کام کریں اور نہ دوسروں کو...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  9. عبداللہ امانت محمدی

    اورہم نےکہہ دیا کہ اےآدم! تم اورتمہاری بیوی جنت میں رہو اورجہاں کہیں سےچاہوبافراغت کھاوپیو،لیکن...

    اورہم نےکہہ دیا کہ اےآدم! تم اورتمہاری بیوی جنت میں رہو اورجہاں کہیں سےچاہوبافراغت کھاوپیو،لیکن اس درخت کےقریب بھی نہ جاناورنہ ظالم ہوجاوگے۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کوسجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا اس نے انکار کیا...

    اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کوسجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اور وہ کافروں میں ہوگیا،(البقرۃ:34)۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ نے (حضرت) آدم ( علیہ السلام) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو...

    اللہ تعالیٰ نے (حضرت) آدم ( علیہ السلام) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں (پہلے ہی) نہ کہا تھا کہ زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے،(البقرۃ:33)۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 33 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 33 کا ترجمہ ہے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف السلام علیکم محفلین

    وعلیکم السلام خوش آمدید!
  14. عبداللہ امانت محمدی

    ان سب (یعنی فرشتوں) نےکہا اےاللہ!تیری ذات پاک ہےہمیں توصرف اتناہی علم ہےجتناتونےہمیں...

    ان سب (یعنی فرشتوں) نےکہا اےاللہ!تیری ذات پاک ہےہمیں توصرف اتناہی علم ہےجتناتونےہمیں سکھارکھاہے،پورےعلم و حکمت والا تو تو ہی ہے،(البقرۃ:32)۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف ۔۔!

    ماشاءاللہ یوسف سلطان بھائی نے آپ کو طنز و مزاح والی پوسٹوں کا لنک ہی شیئر کر دیا ہے۔ اور آپ ویب سائیت کے 'اوپری بائیں کونے''upper-left corner' میں تلاش کے اوپشن سے کوئی بھی پوسٹ سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، اگر...

    اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کےنام بتاو؟(البقرۃ:31)۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف تعارف ۔۔!

    خوش آمدید بھائی جان! میں نے بھی ایک ناول لکھا ہے وہ بھی ضرور پڑھیں۔ ناول کا ربط: universalurdupost.com/?p=26262 ناول کا ربط 2: http://aamuhammadi.blogspot.com/p/had-ho-gai.html
  18. عبداللہ امانت محمدی

    اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، تو انہوں نے کہا ایسے شخص...

    اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے؟ اور ہم تیری تسبیح، حمد اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے،(البقرۃ:30)۔
Top