نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    انھوں نے ایس ایم ایس کی میں جواب نہیں دے سکی مگر دوسری کا جواب دے دیا تھااااااااااااااااااااااااااااااااا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ناراض ہوں:)
  2. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کوئی نئی بات بتائیں پلیزززززززززززززززز:)
  3. خوشی

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    بہت خوب سعود اور بہت شکریہ خ ش خ جی ، زبردست شئیرنگ ھے
  4. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    کیوں انھوں نے کیا کیا:confused:
  5. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آپ کی بات درست ھے ، مگر وقت ملے تو نکالا بھی جائے
  6. خوشی

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    اچھا بہانہ ھے ویسے آپ سے ایک بات پوچھنی ھے
  7. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ آتا ھے جب محفل میں آنے کا وقت نہیں ملتا
  8. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن مصروف گزرا بہت ، کام کام اور کام
  10. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    جن کو چائے پیش کر رھے ھیں وہی ناراض ھیں:(
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    شروع کرنا کسی کام کو کبھی کبھی مشکل ہو جاتا ھے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    تو معلوم کریں جا کے
  13. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    اکیلے دیکھتے کیا ڈر لگتا تھا:)
  14. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    مجھے کسی نے مبارکباد نہیں دی بھئی کنجوسی کی بھی کوئی حد ہوتی ھے اب اس دھاگے میں اور آپ لوگوں نے کرنا کیا تھا ورلڈ کپ تو گیا
  15. خوشی

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    لگتا ھے فہیم اس ملاقات سے کچھ زیادہ خوش نہیں جو صرف باجو کے کہنے پہ احوال بیان کر رھے ھیں:) ظفری نے کہیں اپنی شاعری تو نہیں سنا دی:)
  16. خوشی

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    ظفری ٹینشن مت لیں فہیم آپ کو ایساکہنے کی غلطی کبھی نہیں کر سکتا
  17. خوشی

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    کب دی تھی شادی کی دعوت لڑتے وقت:)
  18. خوشی

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    کھانے کی دعوت نہیں تھی وہ
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظاہر ھے ہر سیانا یہی کہ سکتا تھا
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں آج میں کتنے دن بعد آئی ہوں یہاں ، اور کون ناراض ھے مجھ سے:)
Top