نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    بہت شکریہ ، خیر مبارک کیا ہو اطبیعت کو اور ہاں آتی ہی تو نہیں رہی ورنہ آپ کے برابر کیا آپ سے بلکہ شاید شمشاد جی کے قریب قریب ہوتی:)
  2. خوشی

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    ارے ایسی بات بالکل نہیں کہ مجھے ذکر برا لگا ھے ایسا ہرگز نہیں بلکہ مہں تو آُپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے دیکھا پڑھا اور مبارکباد دی ، ذکر کرنا نامناسب نہیں تھا میں ویسے ہی بھائی کے کلام کا ذکر نہیں کرناچاھتی اس فورم پہ اب
  3. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    ارے آپ صرف لکھتے ھیں پڑھتے نہیں ھیں :) میں نے کل کہا تھا جرمنی جیتے گا اور زین نے شرط لگائی تھی کہ نہیں ارجنٹائن جیتے گا ، انگلینڈ بھی اپنی ٹیم تھی ، مگر جب جرمنی سے مقابلہ کرتی ھے تو جرمنی پہلے:) جرمنی کے ایک ایسے شہر میں جس کی ٹیم ایک زمانے میں بڑی مشھور رہی ھے :) ویسے پتہ چل بھی جائے...
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    لیجئے آپ آ گئے تو اب معلوم بھی ہو جائے گا
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ کے بتاتی ہوں کیا کچھ کھایا اب تو یادبھی نہیں رہا آپ نے کل ہی کیوں نہیں پوچھ لیا
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    کوئی بات نہیں شمشاد جی نہ کریں میری مدد ، دیکھیں میچ ہارے گی آپ کی ٹیم
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    نہیں معلوم اسی لئے تو پوچھا تھا
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اوووووووووووووووووو بابا بات کو سمجھتے نہیں جھٹ جواب دے دیتے ھیں :)
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کوئی بات نہیں میں کوئی بورنگ ٹاپک شروع کر لیتی ہوں آپ کا پسندیدہ:)
  10. خوشی

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    میں پچھلے دنوں کچھ مصروف رہی ، ویسے بھی اس محفل میں میری رفتار سست رہی میں مانتی ہوں ، اور ہاں شکریہ دیوان کے لئے مگر ا سکی بات اس محفل میں:rolleyes:
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ہم روشنی ڈالیں کیا آُپ کی بچلی گئی ہوئی ھے
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    واہ کتنے خوش قسمت ھیں آُپ کہ آپ کی خاتون خانہ ھیں مجازی خدا نہیں کوئی:):noxxx:
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فکر نہ کریں جرمنی جیت گیا ھے کسی نے غفلت نہیں دکھائی ذرا سی بھی
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں نے مبتدیوں کی اپنی پوری ٹیم بلا لینی ھےورنہ جلدی سے یاد کر لیں
  15. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    میری شرطططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططططط
  16. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ہائے ربااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کوئی ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے جو میرا ساتھ دے زین کیا الیکشن لڑنا ھے جو سیاست دان بن رھے ھیں:mad:
  17. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    پچھلی بار جب ورلڈ کپ ہو امیں جرمنی میں تھی ،تب وہاں سماں ہی اور تھا سٹیڈیم ہمارے گھر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پہ تھا جہاں کچھ میچیز ہوئے تھے ، آتے رہا کریں مصروفیت تو چلتی ہی رہتی ھے
  18. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شکریہ شمشاد جی یہ ھے دھاگہ زین اب بولیں
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میچ دیکھ رہی تھی ، میچ ختم ہوتے ہی شرط یاد دلانے آئی ہوں زین کو ، یا آپ کچھ اور پوچھ رھے ھیں
Top