مجھے یاد ھے مگر پک آپ نے کب لگائی ، سچی نہیں دیکھی ، بلکہ میں تو آُپ سے پوچھنے والی تھی ، آپ نے یقینا تب لگائی ہو گی جب میں نہیں آ رہی تھی ورنہ ایساکیسے ہو سکتا تھا کہ میں تصویر دیکھوں اور جواب نہ دوں ، سوری فہیم سچی رئیلی سوری ، میں جانتی ہوں جب ایسے پیغام کا جواب نہ ملے تو کتنا غصہ آتا ھے...