یہی تو وقت کا تقاضا ہے کہ میری قوم اپنے آپ کو مسلمان اور پاکستانی سمجھنا شروع کر دے ۔ پھر یہ واقعتا ایک قوم بن جائے گی۔ جب ایک قوم بلٹ ہو جاتی ہے تو پھر منزلیں اس کی راہی بن جاتی ہیں۔ میرا اشارہ انتخابات کے موقع پر برادری ازم کی بنیاد پر ووٹ ڈالنے کے رجحان کی طرف تھا۔ جس کی وجہ سےکرپٹ لوگ منتخب...