نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    مسلم امہ ساری کو اللہ تعالیٰ شر سے محفوظ فرمائے۔
  2. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    زور کی نیند آ رہی ہے مجھے تو دن کے وقت بھی۔
  3. زلفی شاہ

    عہد جدید میں حجاب؟

    شمشاد بھائی! یوسف-2 اور یوسف سراج کیا ایک ہی شخصیت نہیں ہیں؟ کیا یہ یوسف-2 کبھی یوسف ثانی کے نام سے نہیں لکھا کرتے تھے؟
  4. زلفی شاہ

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    اگر ہماری قوم شخصیت پرستی اور قومیت کے آفریت سے چھٹکارا حاصل کر لے تو پاکستانی کی خوشحالی اور ترقی دور کی بات محسوس نہیں ہوتی۔
  5. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    وہ تو پہلے سے ہی آ رہا ہے لیکن مسئلہ کی بورڈ کا ہے کہ وہ ایم سے میم لکھنے کی بجائے عین لکھ رہا ہے اور ہنوز لکھ رہا ہے بے ہدایتہ کہیں کا۔
  6. زلفی شاہ

    تحریک انصاف کی تعلیمی پالیسی!

    تحریک انصاف اس وقت بہترین چوائس ہے۔ اس تحریک کی صرف تعلیمی پالیسی ہی اچھی نہیں بلکہ اور بہت سی پالسیاں بھی بہت ہی اچھی ہیں ۔ اس لئے ہم تو اس دفعہ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دیں گے۔
  7. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ترس رہے ہیں ملیشیا میں اصلی چائے کو۔
  8. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    تو ہمیں بھی چائے کا کپ پلا دیں ۔
  9. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    میرے پاس ونڈو ایکس پی انسٹال ہے۔ اردو انسٹالر والا کی بورڈ انسٹال ہو گیا ہے اب اس کو اپلائی کیسے کرنا ہے۔
  10. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    سر افلاطون صاحب، دوست بھائی اور محسن وقار علی میرے کی بورڈ سے عجیب طرح سے اردو لکھی جا رہی ہے مثلا ایم کو دبانے سے ع اور اے کو دبانے سے میم آ جاتا ہے مجھے فونک کی بورڈ چاہیے اسے کیسے حاصل اوراپلائی کیا جا سکتا ہے۔
  11. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    جناب! چائے کے بغیر ڈرائیونگ نقصان دہ ہوتی ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  12. زلفی شاہ

    عہد جدید میں حجاب؟

    یوسف بھائی ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت لکھا ۔ ڈھیر ساری مبارکباد ہماری طرف سے قبول فرمائیے۔
  13. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    حاضر ہوں جناب آپ کی خدمت اقدس میں اپنی مصروفیت کو ترک کر کے۔
  14. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    داد دیتا ہوں وجی بھائی کہ آپ ہمارا خیال رکھتے ہیں۔ آجکل مصروف ہوں تھوڑا سا۔
  15. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    شاباش وجی بھائی خوب پہچانا شمشاد بھائی کو۔
  16. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    لو جی میں نے. یہاں سیدھی گنگا بہانے کی کوشش کی لیکن وجی بھائی نے کامیاب نہ ہونے دیا۔
  17. زلفی شاہ

    عارفوالا تا ساہیوال

    عارفوالا سے بہت سے لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ الگ دھاگہ کھول لیں کہ عارفوالا سے کس کی کیا یادیں وابستہ ہیں ؟
  18. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    اللہ اللہ ہو رہا ہے یہاں۔
Top