آپ کسی اور نظریے سے سوچ رہے ہیں جبکہ میرا اشارہ کہیں اور تھا جو آپ کی سمجھ میں نہ آسکا۔ جہاں نظریات میں ٹکراؤ آ جائے وہاں اختلافات جنم لیتے ہیں اور یہی نظریاتی اختلافات کدروتوں کا باعث بنتے ہیں۔ چونکہ ہمارے دونوں کی سوچ کے زاویے مختلف ہیں ۔ اس لئے میں اس بحث کو طول نہیں دینا چاہتا۔