نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    غزہ کے مچھلی فروش

    غزہ شہر میں مچھلی فروش سمندر سے پکڑی جانے والی مچھلیاں فروخت کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے اڑھائی ماہ قبل فلسطینی علاقے سے اسرائیل پر داغے گئے راکٹ کے ردعمل میں اپنی سمندری حدود میں ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑنے سے روک دیا تھا۔ رواں ہفتے ہی انھیں ایک بار پھر اجازت دی گئی ہے۔ بہ شکریہ اردو وی او اے
  2. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    ’’بے پناہ حسن‘‘ اسلام آباد سے اپنی فیملی کے ساتھ کالام پہنچی ہوئی ایک خاتون مسز مشتاق کے مطابق، ’’سوات کو اللہ نے بے پناہ حسن سے نوازا ہے، یہاں بار بار آنے کو دل کرتا ہے اور میں پوری دنیا کے لوگوں کو دعوت دیتی ہوں کہ سوات آئیں یہاں پر خطرے والی کوئی بات نہیں۔‘‘
  3. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    تباہ حال انفرا سٹرکچر کی بحالی سوات ہوٹلز ایسوسی ایشن کے صدر زاہد خان کے مطابق سوات کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے وہاں کی تباہ حال انفراسٹرکچر کی بحالی، لنڈاکے تا کالام ایکسپریس وے کی تعمیر اور سیاحوں کے لیے سہولیات کی فراہمی اس پاکستانی سیاحتی صنعت میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے بلکہ ملک کو وسیع...
  4. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کی ضرورت ٹورسٹ انڈسٹری سے متعلق ماہرین کے مطابق سوات کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے وہاں سڑکوں کی تعمیر، سیاحوں کے لیے بنیادی ضروریات کی فراہمی اور مزید ٹورسٹ اسپاٹس کا قیام انتہائی ضروری ہے۔
  5. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    سیاحوں کی دلچسپی کا بڑا مرکز وادی سوات ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے انتہائی دلچسپی کی حامل رہی ہے۔ سوات میں سحر انگیز وادیاں اور دل مول لینے والے درے موجود ہیں۔ کالام، مدین، بحرین، مرغزار، میاندم مہوڈنڈ جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سوات میں محکمہ اطلاعات و نشریات کے مطابق 2012ء میں ایک...
  6. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    فوجی آپریشن کے بعد سیاحوں کی دلچسپی 2009ء میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن اور امن کے قیام کے بعد معمولات زندگی بحال ہوئے تو سوات ایک دفعہ پھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ صوبائی حکومت اور پاک فوج کی جانب سے امن میلوں کے انعقاد نے سیاحوں کی توجہ پھر اپنے جانب کھینچ لی اور ملکی سیاحوں سمیت غیر...
  7. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    معیشت اور ہوٹل انڈسٹری کا نقصان سوات کی ہوٹلز ایسوسی ایشن اور محکمہ سیاحت کے مطابق سوات میں کشیدگی کے دوران ہوٹل انڈسٹری کو سات ارب جبکہ سوات کی مجموعی معیشت کو 80 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ دہشت گردی سے متاثرہ سوات کی معیشت سنبھلنے لگی تو 2010ء میں سیلاب نے اس وادی میں تاریخی تباہی مچادی۔...
Top